SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سیلاب

  • چین، باندھ ٹوٹنے اور لینڈ سلائڈنگ کا ہولناک منظر۔ ویڈیو

    چین، باندھ ٹوٹنے اور لینڈ سلائڈنگ کا ہولناک منظر۔ ویڈیو

    Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۰

    چین میں آئے حالیہ سیلاب کے دوران ایک باندھ ٹوٹ گیا تھا جس کے باعث تباہ کن سیلاب سے مقامی عوام کو روبرو ہونا پڑا جبکہ بعض علاقوں میں زمین کھسکنے کے واقعات بھی پیش آئے، جو ہر دیکھنے والے کے دل میں خوف و ہراس پیدا کرنے کے لئے کافی ہیں۔

  • شمالی کوریا، سیلاب کی زد میں

    شمالی کوریا، سیلاب کی زد میں

    Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱

    شمالی کوریا میں طوفانی بارشوں کے سبب آنے والے سیلابی ریلے نے نظام زندگی معطل کردیا۔

  • پاکستان کے وفاقی دارالحکومت میں سیلاب

    پاکستان کے وفاقی دارالحکومت میں سیلاب

    Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • اسلام آباد میں سیلاب

    اسلام آباد میں سیلاب

    Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۴

    اسلام آباد میں شدید بارش اور سیلاب نے تباہی مچادی ہے جبکہ راول ڈیم انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا ہے۔

  • جرمنی اور یورپ میں سیلاب سے بڑے پیمانے پرتباہی

    جرمنی اور یورپ میں سیلاب سے بڑے پیمانے پرتباہی

    Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷

    سیلاب نے جرمنی اور یورپ میں بڑے پیمانے پرتباہی مچائی ہے۔

  • سیلاب سے فرار ہونے کی کوشش+ ویڈیو

    سیلاب سے فرار ہونے کی کوشش+ ویڈیو

    Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰

    جہاں ایک طرف یورپ کے زیادہ  تر ممالک  سیلاب  اور شدید بارشوں کا سامنا کر رہے ہیں وہیں چین، ہندوستان اور پاکستان  میں بھی شدید بارشوں اور سیلاب کا سامنا ہے۔

  • اس طرح ٹوٹا چینی ڈیم۔ ویڈیو

    اس طرح ٹوٹا چینی ڈیم۔ ویڈیو

    Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۹

    شدید بارشوں کے باعث پانی کے پڑنے والے دباؤ کے باعث چین میں ایک ڈیم ٹوٹ گیا جس کے نتیجے میں علاقے کے عوام کو اچانک بھیانک قسم کی سیلابی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔ اب تک دسیوں افراد کے ہلاک، زخمی یا لاپتہ ہونے کی خبریں ہیں۔ اطلاعات کے مطابق چین کے صوبے ہینان میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی ہے۔ کم از کم 12 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جب کہ ایک لاکھ کے قریب افراد محفوظ مقام کی جانب نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں۔

  • چین بھی بارشوں اور سیلاب کی لپیٹ میں

    چین بھی بارشوں اور سیلاب کی لپیٹ میں

    Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۲

    چین میں آئے بھیانک سیلاب نے کم از کم بارہ افراد کی جان لی۔

  • ممبئی میں شدید بارش لینڈ سلائیڈنگ

    ممبئی میں شدید بارش لینڈ سلائیڈنگ

    Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰

    ممبئی میں شدید بارش کے نتیجے میں ہونے والی لینڈ سلائینڈنگ میں کم سے کم پچیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں-

  •   جرمنی اور بیلجیم میں سیلاب کی تباہ کاریاں

      جرمنی اور بیلجیم میں سیلاب کی تباہ کاریاں

    Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰

    بعض یورپی ممالک میں آئے سیلاب نے 50 برسوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔

Show More

خاص خبریں

  • جنیوا؛ ایران امریکہ مذاکرات کا دوسرا دور ختم
    جنیوا؛ ایران امریکہ مذاکرات کا دوسرا دور ختم
    ۵ hours ago
  • صیہونی حکومت کے غیرقانونی اقدامات کی مذمت
  • ایران اور پاکستان کے وزرائے زراعت کی ملاقات
  • مغربی کنارے پر صیہونی حکومت کے نئے غیر قانونی اقدامات کی اقوام متحدہ کی جانب سے مذمت
  • ایران ؛امریکی اور اسرائیلی آلہ کاروں کے ہاتھوں شہید ہونے والے افراد کا چہلم
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS