غزہ میں شدید بارش کے بعد پانی بھر گیا، ویڈیو+تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i399659-غزہ_میں_شدید_بارش_کے_بعد_پانی_بھر_گیا_ویڈیو_تصاویر
فلسطین کے غزہ علاقے میں شدید بارش کے بعد سیلابی کیفیت پیدا ہو گئی اور شہر کے مختلف علاقوں میں پانی بھر گیا جس کے باعث رہگزروں، گاڑیوں اور اسکول کے طلباء کو رفت و آمد میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۰ Asia/Tehran
  • غزہ میں شدید بارش کے بعد پانی بھر گیا، ویڈیو+تصاویر

فلسطین کے غزہ علاقے میں شدید بارش کے بعد سیلابی کیفیت پیدا ہو گئی اور شہر کے مختلف علاقوں میں پانی بھر گیا جس کے باعث رہگزروں، گاڑیوں اور اسکول کے طلباء کو رفت و آمد میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔