شدید بارش، طوفان اور سیلاب کے بعد نیویارک میں بحرانی صورتحال۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i392432-شدید_بارش_طوفان_اور_سیلاب_کے_بعد_نیویارک_میں_بحرانی_صورتحال_ویڈیو
امریکہ کی مختلف ریاستوں منجملہ نیویارک میں شدید بارش، طوفان اور سیلاب سے ایک بڑا علاقہ زیر آب آ گیا جبکہ سیکڑوں مکانات کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔ ہزاروں گھروں کی بجلی بھی بحرانی صورتحال کے باعث منقطع ہو گئی ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اس طرح کی تباہی انہوں نے اپنی زندگی میں کبھی دیکھی نہیں تھی۔ اب تک کم از کم ۴۵ افراد کے مرنے کی خبر ہے۔ بحرانی حالات کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ نے علاقے میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۶ Asia/Tehran
  • شدید بارش، طوفان اور سیلاب کے بعد نیویارک میں بحرانی صورتحال۔ ویڈیو