فوٹو گیلری
ایران میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے 98.5 فیصد گاؤں میں پانی اور بجلی کی سپلائی شروع ہو گئی ہے۔
عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی سے وابستہ النجباء تحریک کا امدادی کاروان ایران کے سرحدی شہر مہران کے راستے ملک میں داخل ہوا۔یہ امداد سیلاب سے متاثرین کے درمیان تقسیم کی جائے گی۔
سحر نیوز رپورٹ
ایران:سیلاب کے نتیجے میں ملکی سطح پر پیدا ہونے والی ہمدردی، فداکاری، محبت، ایثار اور انسانی جذبے نے ایسے فخریہ مناظر رقم کئے ہیں جن پر دنیا کو رشک ہے۔
سن ۲۰۱۰ میں پاکستان میں آنے والے سیلاب کی تباہ کاریوں پر ایران کے سپریم لیڈر اپنی عوام کو تفصیلات کچھ اس انداز میں بتارہے ہیں جیسے یہ تباہ کاریاں ایران میں ہوئی ہوں۔ بیان کے دوران آپ اپنے گریہ پر بھی قابو نہ رکھ سکے!
ایران کے دوست اور ہمسایہ ملکوں کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کی ترسیل کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اقوام متحدہ کا ایک طیارہ بھی امدادی سامان لے کر تہران پہنچا ہے۔
ایران کے سیلاب زدگان کے لیے پاکستانی بھائیوں کی جانب سے امداد کی پہلی کھیپ تہران پہنچ گئی۔