-
ایران اور پاکستان کے دوستانہ روابط
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایثار و ہمدردی کے سامنے ہار مان گیا سیلاب۔ ویڈیو+تصاویر
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۹ایران:سیلاب کے نتیجے میں ملکی سطح پر پیدا ہونے والی ہمدردی، فداکاری، محبت، ایثار اور انسانی جذبے نے ایسے فخریہ مناظر رقم کئے ہیں جن پر دنیا کو رشک ہے۔
-
پاکستان میں آئے سیلاب پر آنکھیں بھر آئیں رہبر انقلاب کی!
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۱سن ۲۰۱۰ میں پاکستان میں آنے والے سیلاب کی تباہ کاریوں پر ایران کے سپریم لیڈر اپنی عوام کو تفصیلات کچھ اس انداز میں بتارہے ہیں جیسے یہ تباہ کاریاں ایران میں ہوئی ہوں۔ بیان کے دوران آپ اپنے گریہ پر بھی قابو نہ رکھ سکے!
-
سیلاب زدگان کے لیے عالمی امداد کی ترسیل
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۱ایران کے دوست اور ہمسایہ ملکوں کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کی ترسیل کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اقوام متحدہ کا ایک طیارہ بھی امدادی سامان لے کر تہران پہنچا ہے۔
-
پاکستان کی جانب سے انسان دوستانہ امداد !
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۶ایران کے سیلاب زدگان کے لیے پاکستانی بھائیوں کی جانب سے امداد کی پہلی کھیپ تہران پہنچ گئی۔
-
پاکستان سے امدادی سامان کی پہلی کھیپ ایران روانہ
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۲ایران کے سیلاب زدگان کے لیے پاکستانی امداد کی پہلی کھیپ تہران کے لیے روانہ کر دی گئی۔
-
ایرانی سیلاب متاثرین کیلیے پاکستانی امداد
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۳ایران میں سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے، پاکستانی طیارہ امدادی سامان لیکر پہنچ گیا۔
-
ایران میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر پاکستان کا اظہارافسوس
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۸پاکستان کے وزیر خارجہ نے ایرانی ہم منصب کو فون کر کے سیلاب کی تباہ کاریوں پرافسوس کا اظہار کیا۔
-
سیلابی خطرے سے جنگ ۔ تصاویر
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۶ایران: صوبۂ خوزستان کے شہر حمیدیہ کے باشندے اپنے شہر کو سیلاب سے بچانے کے لئے جنگی پیمانے پر باندھ بنانے میں مصروف ہیں۔ہر آن شہر کے قریب سے گزرنے والے دریا میں پانی کی سطح بڑھ رہی ہے مگر اب تک شہر کے نوجوانوں نے پانی کے مقابلے ہار نہیں مانی وہ پوری قوت کے ساتھ اسکے مقابلے میں ڈٹے ہوئے ہیں۔
-
ایران میں سیلاب متاثرین کیلئے پاکستانی امداد
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۱ایران میں آنے والے سیلاب کے بعد عالمی سطح پرامدادی اشیاء کی ترسیل کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔