آف روڈ ڈرائیورز بھی متاثرین سیلاب کی مدد کو پہونچے
ایران کے معروف شہر شیراز میں آنے والا سیلاب کیسے شروع ہوا، دیکھئے اس ویڈیو میں!
فوٹو گیلری
سحر نیوز رپورٹ
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کیخلاف اقتصادی دہشتگردی کی ذمہ داری تسلیم کرنی چاہیے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ مختلف صوبوں میں آنے والے حالیہ سیلاب متاثرین کے لئے امدادی کارروائیاں اور ان امدادی کارروائیوں کے لئے ملک کے مختلف اداروں کے درمیان ہم آہنگی اور امداد کا جذبہ قابل دید تھا۔
رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ صوبۂ گلستان میں متأثرین سیلاب کے درمیان گھر کے ضروری اسباب و وسائل پر مشتمل چار ہزار امدادی پیکج تقسیم کئے جائیں گے۔
ایران کے صوبے لرستان کے بعض علاقوں میں بڑے پیمانے پر سیلاب آیا ہوا ہے،اس دوران بیلیوند دیہات سے صوبے کے مرکز خرم آباد جانے والی شاہراہ پر سے گزرنے والی ایک گاڑی جان لیوا سیلاب کے منھ میں جاتے جاتے بچی!
ایران کے مختلف علاقوں میں سیلاب پر قابو پا لیا گیا ہے اور راحت رسانی کا کام جنگی پیمانے پر جاری ہے۔