SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سیلاب

  • سیلابی ریلا شیراز میں داخل، پانچ صوبوں میں ہائی الرٹ

    سیلابی ریلا شیراز میں داخل، پانچ صوبوں میں ہائی الرٹ

    Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۰

    جنوب مغربی ایران میں آنے والے سیلاب کے نتیجے میں کم سے کم گیارہ افراد جاں بحق اور چالیس کے قریب زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب حکومت نے ملک کے پانچ دیگر صوبوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے جبکہ امدادی کاموں کو تیز کرنے کا حکم دیا ہے۔

  • اب شیراز میں آیا بھیانک سیلاب ۔ ویڈیو

    اب شیراز میں آیا بھیانک سیلاب ۔ ویڈیو

    Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴

    ان دنوں گلستان، لرستان،شیراز سمیت ایران کے مختلف صوبوں کو بارش کے نتیجے میں آنے والے شدید سیلاب کا سامنا ہے۔اس ویڈیو میں شیراز میں آئے اچانک سیلاب کا منظر دیکھا جا سکتا ہے جس میں پانی کا تیز بہاؤ دسیوں گاڑیوں کو اپنے ساتھ بہا کر لے جا رہا ہے۔

  • سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد کے تمام تر وسائل سے فوری مدد لی جائے: رہبر انقلاب

    سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد کے تمام تر وسائل سے فوری مدد لی جائے: رہبر انقلاب

    Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۸

    رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے سیلاب سے متاثرہ تمام علاقوں کےعوام سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے سیلاب کے متاثریں کیلئے فوری طور پر امداد فراہم کرنے کا حکم دیا۔

  • ایران میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کارروائیاں

    ایران میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کارروائیاں

    Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۵

    ایران کے شمالی علاقوں میں سیلاب، ہیلی کاپٹر اور ہوائی جہازوں کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

  • ایران،صوبۂ گلستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں۔ ویڈیو

    ایران،صوبۂ گلستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں۔ ویڈیو

    Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۷

    گزشتہ ہفتے ایران کے صوبے گلستان میں موسلادھار بارش ہوئی جس کے سبب شہروں آق‌قلا اور گمیشان میں سیلاب آ گیا۔بعض علاقوں میں ڈیڑھ میٹر تک پائی کی اونچائی دیکھی گئی۔اس وقت متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی کا کام زوروں پر جاری ہے۔

  • ایران کے صوبے گلستان میں سیلاب

    ایران کے صوبے گلستان میں سیلاب

    Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۷

    فوٹو گیلری

  • انڈونیشیا میں سیلاب 50 ہلاک 100 لاپتہ

    انڈونیشیا میں سیلاب 50 ہلاک 100 لاپتہ

    Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۲

    ہزاروں افراد سیلاب میں پھنس گئے جب کہ 100 سے زائد لاپتہ ہیں۔

  • افغانستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں15 سو مکانات تباہ

    افغانستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں15 سو مکانات تباہ

    Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۷

    افغانستان میں سیلاب کے دوران مختلف واقعات میں 20 کے قریب افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہوگئے۔

  • غریب ہوتا تو غرق ہو جاتا! ۔ ویڈیو

    غریب ہوتا تو غرق ہو جاتا! ۔ ویڈیو

    Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۶

    سیلاب کے تیز بہاؤ میں پھنسی ایک لگژری گاڑی کو ڈرائیور با آسانی نکالنے میں کامیاب رہا اور اس طرح سبھی مسافروں کی جان بچ گئی۔ شک نہیں کہ اگر کوئی معمولی یا سستی گاڑی ہوتی تو سیلاب کے چنگل سے بچنا مسافروں کے لئے ناممکن تھا۔

  • پاکستان میں بارش و برف باری سے 13 افراد جاں بحق

    پاکستان میں بارش و برف باری سے 13 افراد جاں بحق

    Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۶

    لاہور سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں مختلف حادثات اور واقعات میں کم از کم 13 افراد جاں بحق اوردرجنوں زخمی ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۴ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS