SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سیلاب

  • سیلاب میں کاروں کے ساتھ بہہ گئے لوگ ۔ ویڈیو

    سیلاب میں کاروں کے ساتھ بہہ گئے لوگ ۔ ویڈیو

    Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۸

    دردناک ویڈیو جس میں بے بس لوگ اپنی گاڑیوں سمیت سیلاب میں بہے جا رہے ہیں۔

  • ہندوستان، نیپال اور بنگلہ دیش میں سیلاب، 165 جاں بحق لاکھوں بے گھر

    ہندوستان، نیپال اور بنگلہ دیش میں سیلاب، 165 جاں بحق لاکھوں بے گھر

    Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۲

    ہندوستان، نیپال اور بنگلہ دیش میں ہونے والی حالیہ بارشوں اور سیلاب کے بعد مختلف واقعات میں 165 افراد ہلاک اور متعدد زخمی جبکہ لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔

  • ایران میں سیلاب متاثرین کے لئے امدادی کارروائیاں

    ایران میں سیلاب متاثرین کے لئے امدادی کارروائیاں

    Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۴

    نائب ایرانی صدر نے سیلاب کی وجہ سے ملک کے متعدد علاقوں میں تباہی اور سیلاب سے انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

  • ایران کے متعدد صوبوں میں سیلاب کئی افراد جاں بحق

    ایران کے متعدد صوبوں میں سیلاب کئی افراد جاں بحق

    Aug ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۷

    ایران کے ڈیزاسٹر مینیجمنٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ گلستان، خراسان رضوی، اور خراسان شمالی صوبوں میں آنے والے سیلاب میں تیرہ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں

  • گجرات میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

    گجرات میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

    Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۴

    مغربی ہندوستان کی ریاست گجرات میں آنے والے حالیہ سیلاب کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد سو سے تجاوز کرگئی ہے۔

  • سری لنکا، طوفان اور لینڈ سلائیڈنگ سے 200 جاں بحق

    سری لنکا، طوفان اور لینڈ سلائیڈنگ سے 200 جاں بحق

    Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۹

    طوفانی بارشوں اور تودے گرنے سے تباہ کاری کے بعد سری لنکا میں غیر ملکی امداد پہنچنا شروع ہوگئی۔

  • بنگلادیش میں طوفان 10 ہزارجھونپڑیاں تباہ

    بنگلادیش میں طوفان 10 ہزارجھونپڑیاں تباہ

    May ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۷

    بنگلادیش میں طوفان کی وجہ سے 10لاکھ سے زائد لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا۔

  • رہبر انقلاب اسلامی  کی جانب سےسیلاب متاثرین کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار

    رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سےسیلاب متاثرین کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار

    Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۴

    رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے اسلامی جمہوریہ ایران کے مشرقی و مغربی آذربائیجان، اردبیل اور کردستان صوبوں میں بارش اور سیلاب کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر متاثرہ علاقوں میں امداد بہم پہنچائیں۔

  • کولمبیا میں مٹی کے تودے گرنے سے دو سو سے زائد افراد کی ہلاکت

    کولمبیا میں مٹی کے تودے گرنے سے دو سو سے زائد افراد کی ہلاکت

    Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۶

    کولمبیا میں شدید بارشوں کے بعد مٹی کے سنگین تودے گرنے کے نتیجے میں دو سو سے زائد افراد ہلاک اور سیکڑوں دیگر زخمی ہو گئے-

  • بہتے ہوئے پتھر ۔ ویڈیو

    بہتے ہوئے پتھر ۔ ویڈیو

    Mar ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۱

    افغانستان کے پہاڑی علاقوں میں بہتے ہوئے یہ پتھرایک قدرتی فینومینا ہے جو کبھی کبھی دنیا کے مختلف علاقوں میں دیکھنے میں آتا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۶ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS