چین میں تباہ کن سیلاب ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i331157-چین_میں_تباہ_کن_سیلاب_ویڈیو
چین کے شمالی علاقوں میں ہونے والی شدید بارشوں کے سبب کئی علاقوں میں سیلاب آگیا جس کے سبب بعض علاقوں میں خاصی تباہی کا بھی مشاہدہ کیا گیا۔رپورٹوں کے مطابق اب تک چالیس سے زائد لوگ سیلاب کے سبب لقمۂ اجل بن چکے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۱ Asia/Tehran