امریکہ کے نامزد صدارتی امیدوار نے امریکہ کے سابق صدر جان ایف کینڈی کے قتل میں امریکی سی آئی اے کے ملوث ہونے کا دعوی کیا ہے۔
سی آئی اے کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام فوجی مقاصد کے لیے نہیں ہے۔
11 ستمبر کو امریکہ میں پیش آنے والے واقعے میں اس ملک کی انٹیلی جنس سروس سی آئی اے کا کردار کھل کر سامنے آگیا ہے۔
عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابات ہونے والے ہیں، کل ہم لاہور سے انتخابی ریلی نکالیں گے جس کی قیادت میں خود کروں گا۔
سی آئی اے کے سربراہ نے آئندہ چھے ماہ کو جنگ یوکرین کےحوالے سے انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ روسی صدر امن مذاکرات کے لیے آمادہ نہیں ہیں۔
میلکم ایکس کی بیٹی نے اپنے والد کے قتل کی برسی پر ایک پریس کانفرنس کی اور اعلان کیا کہ وہ اس قتل کے سلسلے میں سی آئی اے، ایف بی آئی اور نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے خلاف مقدمہ کر رہی ہے۔
امریکی سی آئی اے کے ایک سابق فوجی افسر نے اعتراف کیا ہے کہ ایرانی عوام اپنے رہبر کو بہت زیادہ محبوب رکھتے ہیں اور ایرانی حکام کے خلاف سارا پروپیگنڈہ بالکل بے بنیاد ہے۔
صیہونی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ امریکا کی خونخوار خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ نے حالیہ دنوں میں مقبوضہ علاقوں کا سفر کیا اور موساد کے سربراہ سے ملاقات کی۔
امریکا کی خونخوار خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی ایجنٹ رکسانہ صابری گزشتہ روز شام کو ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ کی پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر کی حیثیت سے نظر آئی ۔
روسی ایوان صدر کے ترجمان دیمتری پسکوف نے اپنے ملک کے انٹیلی جنس چیف اور سی آئی اے چیف کی ترکیہ کے درالحکومت انقرہ میں ملاقات کی خبر دی ہے۔