-
سی آئی اے کی خونخوار جاسوس پریس کانفرنس میں کیا کر رہی تھی؟
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۹امریکا کی خونخوار خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی ایجنٹ رکسانہ صابری گزشتہ روز شام کو ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ کی پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر کی حیثیت سے نظر آئی ۔
-
روسی اور امریکی انٹیلی جنس چیف کی انقرہ میں ملاقات
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲روسی ایوان صدر کے ترجمان دیمتری پسکوف نے اپنے ملک کے انٹیلی جنس چیف اور سی آئی اے چیف کی ترکیہ کے درالحکومت انقرہ میں ملاقات کی خبر دی ہے۔
-
روس و ایران نے ہمیں بوڑھا کر دیا، سی آئی اے کے سربراہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴سی آئی اے کے سربراہ نے کہا ہے کہ روس اور ایران کے ساتھ مذاکرات نے انھیں بوڑھا کر دیا۔
-
سی آئی اے کے ڈائریکٹر کے سعودی عرب کے خفیہ دورے کے اسباب؟
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۲ایک امریکی اخبار نے گزشتہ ماہ سی آئی اے کے ڈائریکٹر کے سعودی عرب کے خفیہ دورے کے اسباب پر روشنی ڈالتے ہوئے اس سفر کا مقصد چین اور تیل قرار دیا ہے۔
-
ہوانا سینڈروم نے سیکڑوں امریکی سفارتکاروں کا شکار کیا
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۹امریکی سینٹروں نے ہوانا سینڈروم نامی ایک بیماری کو قومی سلامتی کے لیے سنگیں خطرہ قرار دیا ہے۔
-
چین امریکہ کیلئے سب سے بڑا خطرہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰امریکہ نے چین کو اپنے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کو ناکامیوں کا سامنا
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۶امریکہ کی خفیہ ایجنسی کے اعلیٰ حکام نے گزشتہ چند ہفتوں کے دوران دنیا بھر میں موجود اپنے تمام دفاتر کو انتباہ دیا ہے کہ انکے مخبروں اور جاسوسوں کی ایک بڑی تعداد کو یا تو گرفتار کر لیا گیا ہے یا پھر انہیں جان سے مار دیا گیا ہے۔
-
طالبان کی کابینہ پر پاکستان کا ردعمل
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۴پاکستان نے افغانستان میں طالبان کی عبوری کابینہ کے اعلان پر کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کردیا ہے۔
-
افغانستان میں سی آئی اے کا ایگل بیس تباہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۴امریکہ کی افغانستان سے ذلت آمیز شکست کے بعد انخلا کا عمل جاری ہے۔
-
سی آئی اے کے سربراہ کا خفیہ دورہ افغانستان
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۲افغان انٹیلی جینس چیف نے ، سی آئی اے کے سربراہ کے خفیہ دورہ افغانستان کی تصدیق کردی ہے۔