-
دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج کے کامیاب آپریشن
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۴شام کی فوج نے صوبہ رقہ کے الروضہ علاقے میں دہشتگردوں کے اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
شام: ترکی کے فوجی کانوائے کے راستے میں دھماکہ
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۶ترک خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ شام کے شہر ادلب میں ترکی کے فوجی کانوائے کے گزرنے کے موقع پر سڑک کے کنارے نصب بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔
-
شام میں امریکی کانوائے پر حملہ
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۵شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے کل رات شام کے شہر دیرالزور پر امریکی کانوائے پر حملہ کیا۔
-
شام کے سرحدی علاقوں میں ہتھیاروں کا ذخیرہ کر رہا ہے ترکی
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴شام کے علاقوں پر قبضہ کرنے کے بعد ترکی نے پھر اس علاقے کے لئے بڑی مقدار میں ہتھیار بھیجے ہیں۔
-
شام کی شجاع فوج نے امریکی فوجیوں کو پسپائی پر مجبور کر دیا+ ویڈیو
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۴شام کی فوج نے شجاعت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دہشت گرد امریکی فوجیوں کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔
-
شام، دہشتگردوں کے پاس سے امریکی و صیہونی ہتھیار برامد
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۳شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کے مطابق، ملکی افواج نے ملک کے جنوبی علاقوں درعا اور سویدا میں دہشتگردوں کی پسپائی کے بعد ان کے ٹھکانوں سے بڑی مقدار میں امریکی اور اسرائیلی ہتھیار برآمد کئے ہیں۔
-
شامی فوج کی کامیاب کارروائی اور ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کی پسپائی
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۹شام کی فوج نے ترکی کے فوجی حملوں پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے صوبہ حماہ کے شمال مغربی علاقے پر حملے شروع کئے۔
-
شام پر اسرائیل کا حملہ ناکام
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴شام کی فوج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حلب کے ایک تحقیقاتی مرکز پر غاصب صیہونی حکومت کے ہوائی حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
شام، امریکی فوجیوں پر حملہ، دو لاپتہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۴شام کے دیر الزور علاقے میں امریکی فوجیوں کی گاڑی پر حملہ ہوا جس میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔
-
شام، رہائشی علاقوں پر اسرائیل کا فضائی حملہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۱شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے میزائلی حملے میں تین عام شہری جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔