-
شامی فوج کے آپریشن میں درجنوں دہشت گرد ہلاک
Jul ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۹شامی فوج نے دمشق کے نواحی علاقے میں جاری فوجی آپریشن کے دوران درجنوں دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف روسی فضائیہ اور شامی فوج کی کارروائی
Jul ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۴روسی لڑاکا طیاروں نے شام کے شمالی شہر حلب کے مضافات میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید حملہ کیا ہے
-
شام کے مشرقی علاقوں میں داعش کے حملے
Jul ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۴شام کی فوج نے عوامی رضاکار فورس کے تعاون سے صوبے حماۃ کے مضافاتی علاقے المبعوجہ کے باشندوں پر حملے کے لئے داعش دہشت گرد گروہ کی کوششوں کو ناکام بنا دیا ہے-
-
غوطہ دمشق پر شامی فوج کا مکمل کنٹرول،72 گھنٹے کی جنگ بندی کا اعلان
Jul ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۸شامی فوج نے دمشق کے نواحی علاقے غوطہ کے ایک اہم اور اسٹریٹیجک علاقے پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا۔
-
شامی فوج نے رملیہ ضلعے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۱شامی فوج نے شمالی مغربی شام کے ایک اور علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے آزاد کرا لیا۔
-
شام: مغربی علاقے میں فوج اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپیں
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۹مغربی شام میں دہشت گردوں اور شامی فوجیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم بیس دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
شامی فوج کی پیشقدمی، سو سے زائد داعشی ہلاک
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۱مشرقی شام میں جاری فوجی آپریشن کے دوران درجنوں دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
شام میں ایک سو سڑسٹھ دہشت گرد ہلاک
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۱شام کی فوج نے صوبہ حلب میں حالیہ دنوں کے دوران ایک سو سڑسٹھ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
شام کے شمالی اور مشرقی علاقوں میں فوج کا آپریشن جاری
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۴شام کی فوج عوامی رضاکار فورس کی مدد سے ملک کے شمالی اور مشرقی علاقوں میں دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
دہشت گردوں کے حلاف شامی فوج کا آپریشن،متعدد دہشت گرد ہلاک
Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۰شامی فوج نے ملک کے شمال مشرقی اور شمالی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے بہت سے دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے