-
شامی فوج کی پیشقدمی
Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۹شام کے شمالی صوبے رقہ میں شامی فوج اور اس کے اتحادیوں کی پیشقدمی بدستور جاری ہے
-
شامی فوج کی رقہ میں پیشقدمی جاری، مزید علاقے آزاد
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۳شام فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے شمالی صوبے رقہ کے دو اہم اور اسٹریٹیجک علاقوں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
شامی فوجی کی کارروائی میں درجنوں دہشت گرد ہلاک
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۳شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملوں میں داعش اور جبہت النصرہ کے درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
شام میں داعش کے زیر کنٹرول علاقے میں اجتماعی قبر کا انکشاف
May ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۹شام میں داعش کے زیر کنٹرول علاقے میں ایک اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا ہے۔
-
شام میں متعدد دہشت گرد ہلاک
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۴شام کی فوج نے صوبہ حماۃ میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا-
-
مشرقی غوطہ میں شامی فوج کی پیشقدمی جاری
May ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۵شامی فوج نے مشرقی غوطہ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی جانب مزید پیشقدمی کی ہے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیاں
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۴شامی فوج نےدہشت گردوں کےخلاف اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
روضہ سیدہ زینب(س) کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے شامی فوج کی کامیاب کارروائی
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۷شامی فوج نے دمشق ایئر پورٹ اور حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضہ اطہر کی جانب جانے والے تمام راستوں کی سیکورٹی اپنے ہاتھ میں لیکر اہم فوجی کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کا آپریشن جاری
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۹شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف اپنی کامیابیوں کاسلسلہ جاری رکھتے ہوئے دمشق کے مضافات میں اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل ایک قصبے کو آزاد کرا لیا ہے۔
-
شام کے مختلف علاقوں میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۰جنوبی اور مشرقی شام میں شامی فوج کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔