SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شامی فوج

  • شامی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف نئی کارروائیاں، درجنوں دہشت گرد ہلاک

    شامی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف نئی کارروائیاں، درجنوں دہشت گرد ہلاک

    Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۰

    شام میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کے تازہ مشترکہ آپریشن میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • شامی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کامیابیوں کا سلسلہ جاری

    شامی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کامیابیوں کا سلسلہ جاری

    Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۶

    شامی فوج نے حلب دمشق انٹرنیشنل ہائی وے کا مزید علاقہ دہشت گردوں کے قبضے سے آ زاد کرا لیا ہے۔

  • شامی فوج اور عوام میں ہم آہنگی، شام کی مکمل ضمانت

    شامی فوج اور عوام میں ہم آہنگی، شام کی مکمل ضمانت

    Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۷

    شام کے وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ شامی فوج اور قوم کی ہم آہنگی، شام کے قومی اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کے تحفظ کی مکمل ضمانت ہے۔

  • دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کامیاب کارروائیاں

    دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کامیاب کارروائیاں

    Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۸

    شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضاکارفورس کا آپریشن جاری ہے۔

  • دہشت گردوں کےخلاف شامی فوج کے حملے جاری

    دہشت گردوں کےخلاف شامی فوج کے حملے جاری

    Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۷

    شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضاکاروں کا آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔

  • شامی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری

    شامی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری

    Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۷

    شامی فوج نے مغربی شہرحماہ میں بھاری مقدار میں اسرائیلی ہتھیار اورگولہ بارود کا پتہ لگاکر انہیں ضبط کرلیا ہے-

  • بشار اسد کے بغیر شام کے بحران کا حل ممکن نہیں ہے: جین فریڈریک

    بشار اسد کے بغیر شام کے بحران کا حل ممکن نہیں ہے: جین فریڈریک

    Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۱

    شام کا دورہ کرنے والے فرانس کے پارلیمانی وفد کے سربراہ جین فریڈریک نے کہا ہے کہ بشار اسد کو الگ کر کے شام کا بحران حل نہیں کیا جاسکتا ہے۔

  • شام: حلب پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا

    شام: حلب پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا

    Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۲

    شامی فوج نے حلب شہر پر دہشت گرد گروہوں کا حملہ پسپا کر دیا ہے۔

  • دمشق کے متعدد اہم علاقوں پر شامی فوج کا کنٹرول

    دمشق کے متعدد اہم علاقوں پر شامی فوج کا کنٹرول

    Oct ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۴

    شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کے مشرق میں واقع متعدد اہم اور اسٹریٹیجک علاقوں پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔

  • شامی فوج کا دہشت گردوں کے ایک قافلے پر حملہ، دسیوں دہشت گرد ہلاک

    شامی فوج کا دہشت گردوں کے ایک قافلے پر حملہ، دسیوں دہشت گرد ہلاک

    Oct ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۴

    شامی فوج نے دہشت گردوں کے ایک قافلے پر حملہ کرکے دسیوں دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۲ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS