-
شام پر ترکی کی گولہ باری، متعدد افراد زخمی
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۰ترکی کے فوجیوں نے ایک بار پھر دہشت گردوں سے مقابلے کے بہانے شمالی شام پر حملہ کر دیا۔
-
شام پر اسرائیل کا حملہ، انسانی حقوق اور عالمی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے: ایران
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲ایران کے مندوب نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ کو شام کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کو نقصان پہنچانے کے بہانے کے طور پر استعمال نہیں کیا جا سکتا۔
-
شام میں جنگ ختم ہو گئی: اسرائیلی حکام کا اعتراف
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۶اسرائیل کے حکام نے اعتراف کیا ہے کہ شام میں جنگ ختم ہو گئی اور بشار اسد ایک نئے شام کی جانب گامزن ہیں۔
-
دمشق پر اسرائیل کا میزائلی حملہ ناکام
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳شام پرتازہ ترین جارحیت میں غاصب صیہونی فوج نے دمشق کے مضافاتی علاقے پر میزائل فائر کئے جسے شامی فوج کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنا دیا۔
-
شامی فوجیوں کی شجاعت، امریکی فوجی پسپائی پر مجبور
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۷شام کے فوجیوں نے امریکی فوجیوں کے کارواں کا راستہ روک کر انہیں پسپائی پر مجبور کر دیا۔
-
شام کے شہر قنیطرہ پر صیہونی فوج کا پھر میزائل حملہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹صیہونی فوج نے شام کے شہر قنیطرہ پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
امریکی دہشتگردوں کا ایک اور کاروان شام میں داخل
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۳مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
دہشت گردوں کے بہانے، ترکی کا شام پر پھر حملہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۲ترکی کے سیکورٹی اہلکاروں نے ایک بار پھر دہشت گردوں سے مقابلے کے بہانے شمالی شام پر حملہ کر دیا۔
-
امریکہ اب آگے نہیں بڑھ سکتا
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵شام کے صوبے الحسکہ کے علاقے تل ذہب کے شہریوں نے امریکی فوجی قافلے کو علاقے میں داخل ہونے سے روک دیا۔
-
شامی وزیر خارجہ اور یو این کے خصوصی نمائندے کی گفتگو، امریکی موجودگی کی مذمت
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۴شام کے وزیر خارجہ نے ملک کی سرزمین پر غاصب امریکی اور ترک فورسز کی موجودگی کی مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی بتایا۔