-
شام، جیل سے فرار داعش کے دہشت گردوں کی ترکی پہنچنے کی خبر
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹عرب ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کے صوبہ الحسکہ کی غویران جیل سے داعش کے سیکڑوں دہشت گرد فرار ہوگئے ہيں۔
-
شام کے اعلی عہدیدار کا انکشاف، داعش کی تشکیل کیوں ہوئی
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۹شام کے ایک اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکا نے دنیا کے ممالک کو ہدف مند طریقے سے تباہ کرنے کے لئے داعش کی تشکیل کی ہے۔
-
داعش کے سرغنہ نے خود کو اڑا دیا : امریکی صدر کا دعوی
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۲امریکی صدر نے دعوی کیا ہے کہ داعش کے سرغنہ نے تیسری منزل میں خود کو دھماکے سے اڑا دیا ۔
-
ترکی کے فوجیوں اور امریکہ سے وابستہ عناصر میں جھڑپ، 10 ہلاک
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکی کی فوجیوں اور امریکہ سے وابستہ عناصر کے مابین حلب کے گردو نواح میں جھڑپيں ہوئیں۔
-
شام پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ ناکام بنا دیا گیا
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کا راکٹ حملہ ناکام بنا دیا گیا۔
-
دمشق پر اسرائیل کا حملہ ناکام، اسرائیل کے کئی راکٹ تباہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۲شام کے فضائی دفاعی سسٹم نے شام کے دارالحکومت دمشق پر دشمن اسرائیل کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
امریکی دہشتگرد شام میں داعش کو ٹریننگ دینے میں مصروف
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۳شام میں موجود امریکی دہشتگرد، تکفیری دہشتگرد ٹولے داعش کے عناصر کو ٹریننگ دے رہے ہیں۔
-
عراق کے بعد اب شام میں بھی امریکہ کے فوجی محفوظ نہیں رہے
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۸شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ الحسکہ میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
بعض طاقتوں کی طرف سے داعش کی حمایت پر اعتراض
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
داعش پر حملے کے بہانے، شام کی بنیادی تنصیبات کو تباہ کر رہا ہے امریکا
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹شام کے شمالی رہائیشی علاقوں پر کئی بار امریکی جنگی طیاروں نے بمباری کی ہے۔