-
بعض ملکوں کی حمایت کی بنا پر داعش گروہ عالمی سلامتی کے لئے خطرہ بنا ہوا ہے: ایران
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۴اقوام متحدہ میں ایران کی نائب مستقل مندوب نے تاکید کی ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ بعض ملکوں کی حاصل حمایت کی بنا پر عالمی سلامتی کے لئے خطرہ بنا ہوا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیار مغربی ایشیا کی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں: شام
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۴جنیوا میں اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر میں شام کے نمائندے نے صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیاروں کو مغربی ایشیا میں امن و سلامتی کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
شام: امریکہ کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے کیا 50 شامی باشندوں کو اغوا
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۹غاصب امریکی فوجیوں کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے رقہ شہر میں 50 شامی باشندوں کو اغوا کر لیا۔
-
شامی فوج کا بیان، امریکا داعش کا سب سے بڑا حامی ہے
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۳شام کے ملٹری پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے دہشت گرد گروہ داعش کی حمایت ثابت ہو چکی ہے۔
-
روسی اور شامی جنگی طیاروں کی مقبوضہ جولان کے قریب پرواز۔ ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۷روس اور شام کے جنگی طیاروں نے ایک مشترکہ آپریشن انجام دیتے ہوئے مقبوضہ جولان کے قریب، جنوبی سرحدوں اور شمالی شام کے علاقے میں پرواز کی اور اعلان کیا کہ یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق ان قسم کی پروازوں کا مطلب علاقے میں صیہونی ٹولے کے فضائی حملوں کو لگام دینا ہے۔ روس اور شام کے اس مشترکہ فضائی آپریشن پر صہونی ٹولے نے اظہار تشویش کیا ہے۔
-
شامی عوام امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کا شکار ہیں: بشار الجعفری
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۶شام کے نائب وزیر خارجہ نے اپنے ملک کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے عوام کو اقتصادی دہشتگردی کا سامنا ہے۔
-
شام، الحسکہ جیل پر قبضہ، امریکیوں کا ڈرٹی گیم شروع، داعش کے قیدیوں کو .... ویڈیوز
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶شام کے صوبہ الحسکہ میں موجود مقامی ذرائع نے خبر دی ہے کہ امریکی فوجیوں اور اس کے ایجنٹوں نے دہشت گرد گروہ داعش کے قیدیوں کو نامعلوم جگہ پر منتقل کر دیا ہے۔
-
شام، آپس میں بھڑے داعش اور کرد عسکریت پسند، 200 سے زائد ہلاک، جیل پر قبضے کا دعوی
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۱شام کے صوبہ الحسکہ میں دہشت گرد گروہ داعش اور سیرین ڈیموکریٹک فورس کے عسکریت پسندوں کے درمیان جاری شدید جھڑپوں میں اب تک 200 سے زائد لوگ ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
شام : غویران جیل پر امریکی اتحاد کی بمباری
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۶عراقی ذرائع ابلاغ نے شام کے صوبے الحسکہ کے غویران جیل پر امریکہ کی سرکردگی میں عالمی اتحاد کی جانب سے بمباری کرنے کی خبر دی ہے۔
-
شامی عوام نے دہشت گرد گروہ نصرہ فرنٹ کے خلاف محاذ کھول دیا
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۲شام کے صوبہ ادلب کے مختلف شہروں کے باشندوں نے دہشت گردوں کی جانب سے مقامی نوجوانوں اور لوگوں کی گرفتاریوں پر اعتراض کرتے ہوئے دہشت گرد گروہ کی نام نہاد حکومت کے خلاف مظاہرے کئے۔