-
شہید جنرل قاسم سلیمانی عالمی ہیرو ہیں، وزیرخارجہ امیرعبداللہیان
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو ایک عالمی ہیرو قرار دیا ہے۔
-
مقبوضہ جولان کو ہڑپنے کی صیہونی سازش کے خلاف مقامی لوگوں کا احتجاج
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۰مقبوضہ جولان کے علاقے میں صیہونیوں کے اجلاس کی مقامی لوگوں نے مخالفت کرتے ہوئے ہڑتال کی اپیل کی ہے۔
-
شام کے خلاف اسرائیلی جارحیت
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی وزیر خارجہ کی شامی صدر سے ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان مختلف میدانوں میں تعلقات کی منصوبہ بندی
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۵ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی ہے۔
-
بین الاقوامی سطح پر شام کے بارے میں سوچ میں آئی تبدیلی، شامی عوام کی عزم و ارادہ کی مرہون منت ہے، فیصل مقداد
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے کہا ہے کہ شام کو جارحیت کا نشانہ بنانے کا بنیادی مقصد اس کی سیاسی صورتحال تبدیل کرنا تھا۔
-
شام: حمص پر صیہونیوں کا میزائل حملہ، 6 فوجی زخمی
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۴شام کے صوبے حمص کے ٹی فور ہوائی اڈے پر غاصب صیہونی حکومت کے میزائل حملے میں کم از کم چھے فوجی اہلکار زخمی ہو گئے۔
-
امریکی دہشتگرد شام میں داخل
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۴امریکی دہشتگرد فورسز کے فوجی سازوسامان کا حامل ایک اور کارواں شام میں داخل ہوا۔
-
شام کا اقتصادی محاصرہ مغرب کا دہشت گردانہ ہتھیارہے، شامی وزیر خارجہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغرب نے اقتصادی محاصرہ کر کے اسے شامی عوام کے خلاف ایک دہشت گردانہ ہتھیار کے طور پر استعمال کیا ہے۔
-
لبنان کے لئے تیسرا ایرانی آئیل ٹینکر شام پہنچ گیا
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
شام کے واقعات نے دنیا کے ایک قطبی نظام کا خواب چکناچور کر دیا
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۹شام کے نائـب وزیر خارجہ بشار جعفری نے کہا ہے کہ دمشق نے دشمنوں پر فتح حاصل کر کے بین الاقوامی توازن تبدیل اور اس بات کو ثابت کر دیا کہ دنیا میں ایک قطبی نظام شکست سے دوچار ہو چکا ہے۔