-
ایرانی تیل در آمد کیا تو لبنانیوں کے حق میں اچھا نہيں ہوگا ، امریکہ کی دھمکی
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۹امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ لبنان کے لئے ایران سے تیل کی در آمد اس کے مفاد میں نہیں ہے اور اس سے اسے خطرہ لاحق ہو سکتا ہے ۔
-
شامی شہروں پر ترک فوج کی گولہ باری
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۵ترکی نے شام کے خلاف اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئےشام کے کئی شمالی شہروں پر گولہ باری کی ہے۔
-
ایران اور تاجکستان کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایک بار پھر افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران سے بھیجی جانے والی ایرانی تیل کی دوسری کھیپ بھی لبنان پہنچ گئی
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۰ایرانی تیل کی دوسری کھیپ سنیچر کو شام سے لبنان میں داخل ہو گئی۔
-
ایران کی طرف سے ایندھن کی دوسری کھیپ کے حامل ٹینکر شام کی سرحد پار کر لبنان کی طرف روانہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵میڈیا حلقوں کے مطابق، ایران کی طرف سے بھیجے گئے ایندھن کی دوسری کھیپ کے حامل ٹینکر شام کی سرحد پار کرکے لبنان کی طرف رواں دواں ہیں۔
-
ادلب کے ڈی اسکلیشن زون پر دہشتگردوں کے 38 حملے
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۹شام کے کشیدگی کم کرنے والے علاقوں (ڈی اسکلیشن زون) میں تکفیری و دہشتگرد تنظیم جبہت النصرہ کے حملے جاری ہیں۔
-
علمائے لبنان کی جانب سے ایران اور حزب اللہ کی قدردانی
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۲لبنان کے اہلسنت علماء نے ایران سے ایندھن کی درآمدات پر سید حسن نصراللہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران سے آئل ٹینکروں کی آمد سے لبنان کا اقتصادی محاصرہ ناکام ہوگیا ہے۔
-
شنگھائی اجلاس میں صدر ابراہیم رئیسی کا خطاب
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵صدر ایران نے ایشیا کو عالمی تبدیلیوں کا مرکز قرار دیتے ہوئے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔ اس موقع پر ایران کو شنگھائی تعاون تنظیم کی باقاعدہ رکنیت دے دی گئی اور ایران اس تنظیم کا نواں رکن ملک بن گیا ہے۔
-
بڑے اہتمام سے ایرانی تیل لبنان پہنچا۔ تصاویر
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۵ایندھن کے بحران سے روبرو لبنان میں جس وقت شام کے راستے ایرانی تیل کے حامل ٹینکروں کا پہلا کارواں پہنچا تو عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ یہ تیل حزب اللہ لبنان کی کاوشوں کے نتیجے میں لبنان کو ایران کے ذریعے حاصل ہوا ہے جس نے امریکہ و اسرائیل کے مجرمانہ منصوبوں پر پانی پھیر دیا۔ اس موقع پر سکیورٹی کے خاص انتظامات کئےگئے تھے اور اسکے استقبال کو بڑی تعداد میں لبنانی عوام سرحدی گزرگاہ پر حاضر ہوئے۔
-
صوبہ درعا پر جلد ہی شامی فوج کا مکمل کنٹرول
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۴شام کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی صوبہ درعا کے تمام علاقوں پر فوج کا کنٹرول ہو جائے گا۔