-
شام کے تدمر ایئر بیس پر صیہونی فوجی طیاروں کی بمباری
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۸صیہونی فوجی طیاروں نے شام کے تدمر ایئر بیس پر بمباری کی ہے۔
-
شام کے دارالحکومت دمشق پر صیہونی حکومت کا حملہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۸غاصب صیہونی حکومت نے شام کے دارالحکومت دمشق کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
شام اور لبنان کی سرحد پر ہونے والی بدامنی صیہونی سازش ہے: قاسم ہاشم
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۰لبنان کے رکن پارلیمنٹ قاسم ہاشم نے شام اور لبنان کی سرحد پر ہونے والی بدامنی کو علاقے کا نقشہ تبدیل کرنے کی صیہونی سازش کا حصہ قرار دیا ہے۔
-
ایران کی جانب سے یمن پر امریکی اور برطانوی حملوں کی مذمت
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۲ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یمن پر امریکی اور برطانوی حملوں نیز بے گناہ خواتین اور بچوں کے قتل عام اور فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جرائم کے تسلسل کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونی فوج کا شام پر حملہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۸صیہونی فوج نے شام کے دارالحکومت دمشق کے دیہی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
شام میں قتل عام کا سلسلہ جاری، تازہ دھماکے میں سولہ افراد ہلاک و زخمی
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰میڈیا ذرائع نے شام کے الرمل علاقے میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد شہریوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
شام میں عام شہریوں کے قتل عام کا کوئی جواز نہيں؛ اقوام متحدہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرش نے کہا ہے کہ شام میں عام شہریوں کے قتل عام کا کوئی جواز نہيں ہے اور ہر طرح کے تشدد کو فوری طور پر روکا جانا چاہیے۔
-
شام میں صیہونی فوج کی دراندازی، جنگی سازوسامان صوبے قنیطرہ میں منتقل
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۷شامی ذرائع ابلاغ نے صیہونی حکومت کی جانب سے جنگي سازوسامان شام منتقل کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیلی فوجی شام کے صوبہ قنیطرہ کے نئے علاقوں میں داخل
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۳شامی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے فوجی جنوب مغربی شام میں صوبے قنیطرہ کے نئے علاقوں میں داخل ہو گئے ہیں۔
-
شام: الجولانی کے کارندوں کی بربریت کے ساتھ ساتھ صیہونی جارحیت
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۵جنوب مغربی شام میں اس ملک کی عبوری حکومت کی سیکورٹی فورسز اور کوسٹ گارڈ فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاع دی ہے۔ دریں اثناء اسرائیلی جنگی طیاروں نے درعا کے مضافات، جنوبی شام اور دمشق کے جنوب مغربی علاقے قطنا کے علاقے پر بیس زائد مرتبہ فضائی حملے کیے ہيں۔