-
شام میں کاربم دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷شام میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق میں دہشتگرد امریکی فوجی کاروانوں پر حملہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۷عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے کاروانوں کو ایک بار پھر نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
شام میں غیر ملکی فوجیوں اور دہشت گردوں کی موجودگی پر ایران کا انتباہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے شام کے بعض علاقوں میں غیر ملکی فوجیوں اور علیحدگی پسند نیز دہشت گرد گروہوں کی موجودگی پر سخت انتباہ دیا ہے۔
-
شام میں کیمیکل حملے کی تیاری، روس نے کیا خبردار
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۸شام میں روس کے قیام امن کے مرکز نے بتایا ہے کہ دہشت گرد گروہ تحریر الشام، صوبہ ادلب میں کیمیکل حملوں کی تیاری کر رہا ہے۔
-
امریکہ اپنے عالمی وعدوں پر عمل کرے : ایران
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۵ایران نے امریکہ کی غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیوں کو عالمی امن کے لئے خطرناک قرار دیتے ہوئے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ اپنے عالمی وعدوں پرعمل کرے ۔
-
صنعا کے لئے بشار اسد کا نیک خواہشات پر مبنی پیغام
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲شام کے صدر بشار اسد نے یمن کی مرکزی حکومت کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ کے نام ایک پیغام میں دونوں ملکوں کے درمیان ہماہنگی اور باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے پر تاکید کی ہے.
-
شام میں دہشت گرد امریکی فوج کے ٹھکانوں پر میزائل حملہ
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸شام میں الحسکہ کے مضافاتی علاقے میں دہشت گرد امریکی فوج کے ٹھکانوں پر میزائل سے حملہ ہوا ہے۔
-
سید حسن نصراللہ کا سید ابراہیم رئیسی کے نام تہنیتی پیغام؛ حزب اللہ آپ کو اپنا حامی تصور کرتی ہے
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۵صدارتی انتخابات میں کامیابی پر نومنتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کے نام سیدحسن نصراللہ نے تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
جنوبی شام پر صیہونی حکومت کی جارحیت
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۶صیہونی حکومت نے جنوبی شام کے قنیطرہ علاقے پر حملہ کیا ہے۔
-
دیرالزور میں دہشت گرد امریکی اتحاد کی جارحیت
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۹دہشت گرد امریکی فوجیوں نے شام کے دیرالزور علاقے میں حملہ کرکے کئی عام شہریوں کو گرفتار کرلیا ہے۔