-
شام، ایک ہسپتال سمیت دو مقام پر دہشتگردانہ حملہ، دسیوں جاں بحق و زخمی
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۵شام کے شمالی شہر عفرین ميں دو دہشت گردانہ حملوں میں دسیوں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
شمالی شام کے شہر جرابلس میں متعدد کار بم دھماکے
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳شام کے صوبے حلب کے مشرقی علاقے میں چار کار بم دھماکوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
بانی انقلاب کے مزار پر ایک بین الاقوامی سمینار، ملکی و غیر ملکی شخصیات نے خطاب کیا
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۴گـزشتہ شب امام خمینی اور عصرحاضر کے عنوان سے بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر ایک بین الاقوامی سمینار منعقد ہوا جس سے ملکی و غیرملکی شخصیات اور دانشوروں نے خطاب کیا۔
-
امریکہ کے حمایت یافتہ مسلح گروہ کی فائرنگ، اٹھ شامی شہری ہلاک
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۸شام کے شہر منبج میں امریکہ کے حمایت یافتہ مسلح عناصر کی فائرنگ میں کم سے کم آٹھ شہری ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
بیجنگ نے دمشق کو شام کے اقتدار اعلی کی حمایت کا یقین دلایا ہے
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۶شام اور چین کے درمیان تعاون میں فروغ کے لئے بیجنگ نے اپنے بھرپور عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
شام میں دہشتگردوں کا صفایا مزید شدت کے ساتھ جاری، دہشتگردوں کے مختلف ٹھکانے تباہ کر دئے گئے
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۵روس اور شام کے جنگی طیاروں نے حماہ کے مشرق میں صحرائی علاقے اور تدم نیز دیرالزور کے درمیان صحرائی اسی طرح رقہ میں الرصافہ کے علاقے میں داعشی دہشت گردوں کے باقی بچے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
قوم نے دشمن کو مایوس کیا، مجھے اعزاز بخشا: شامی صدر
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۰شام کے صدر بشاراسد نے کہا ہے کہ عوام نے انتخابات میں بڑے پیمانے پر شرکت کرکے دشمنوں کی سازشوں کا ناکام بنا دیا ہے۔
-
انتخابات میں بشار اسد کی کامیابی اور عوامی جشن
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۹شام میں صدارتی انتخابات میں بشار اسد زبردست فتح کے بعد عوام نے سڑکوں پر نکل کر جشن منایا۔
-
بشار اسد نے عوام کا شکریہ ادا کیا، ایران نے دی مبارکباد
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۲شام کے صدر بشار اسد نے انتخابات میں فتح کے بعد عوام سے خطاب میں کہا کہ شامی عوام نے اس انتخابات میں دہشت گردی اور ملک دشمن لوگوں کے خلاف واقعی انقلاب کر دیا۔
-
شام کے عوام کا صدر بشاراسد کی کامیابی پر جشن
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۵شام میں بشار اہسد کی کامیابی کا اعلان ہوتے ہی اس ملک کے عوام سڑکوں پر نکل آئے اور بشار اسد کی کامیابی کا جشن منایا۔