-
شام ؛ الرقہ میں دھماکا ، سات جاں بحق و زخمی
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵شمالی شام کے صوبہ رقہ میں ایک موٹر سائیکل بم دھماکے میں سات افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے-
-
با وردی اسمگلر ،حیران کر دینے والی ایک خبر !
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵امریکی فوجیوں نے غلات سے لدے 42 ٹرکوں کو شام سے عراق اسمگلنگ کی ہے۔
-
دہشت گرد امریکی فوج کا بڑا قافلہ عراق سے شام میں داخل
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹دہشت گرد امریکی فوج سینٹ کام کا ایک بڑا قافلہ ہلکے اور بھاری ہتھیاروں کے ساتھ عراق سے شام میں داخل ہوگیا ہے۔
-
شام، امریکی آلہ کاروں کے زیر کنٹرول 2 علاقے آزاد
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۹شام کے صوبے الحسکہ میں شامی فوج سے وابستہ نیشنل ڈیفنس فورس نے امریکی حمایت یافتہ کرد ڈیموکریٹک فورس کے قبضے سے 2 علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے۔
-
کوشش تو بہت کی مگر ہو نہیں پایا .... اسرائيل نے اپنی ناکامی کا کیا اعتراف ...!
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۸مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں ڈیمونا ایٹمی تنصیبات کے قریب دو سو کیلو وار ہیڈ کے ساتھ ایک میزائيل حملے کے بارے میں اسرائيل کے سابق وزیر دفاع کے بیان کے بعد اب صیہونی حکومت کے موجودہ وزير دفاع نے ، میزائل کو روک پانے میں اپنی ناکامی کا کھل کر اعتراف کیا ہے ۔
-
دمشق پر اسرائیل کا فضائی حملہ 4 فوجی زخمی
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۷قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے جمعرات کی علی الصبح دمشق کے نواحی علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنانے کی ناکام کوشش کی جسے شامی فضائیہ نے ناکام بنا دیا ہے۔
-
شام میں امریکہ کے آلہ کاروں اور شامی فوج سے وابستہ جوانوں میں تصادم
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۹شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کی فوج سے وابستہ قومی دفاع اور امریکی حمایت یافتہ ڈیموکریٹک ملیشیاء کے مابین صوبہ الحسکہ میں جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
شام میں روسی فضائيہ کے حملے میں 200 دہشت گرد ہلاک
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۴شام میں روسی فضائيہ کے حملے میں 200 دہشت گرد مارے گئے۔
-
ڈنمارک: شامی پناہ گزینوں کو ملک بدر کئے جانے کے احکامات
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴ڈنمارک میں شامی پناہ گزینوں کو ملک بدر کئے جانے کے احکامات جاری کردیئے گئے۔
-
شام، صدارتی انتخابات کے لئے تاریخ کا اعلان
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲شام میں 20 مئي کے صدارتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی پیر کے روز سے وصول کئے جائيں گے۔