-
شام میں کار بم دھماکہ، ترکی کے حمایت یافتہ عناصر ہلاک
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۵شام کے شمالی صوبے حلب کے شہر الباب میں آج اتوار کی صبح بم کا خوفناک دھماکہ ہوا ہے۔
-
شام میں امریکی ڈرون سرنگوں
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲شام کے شمال مشرقی علاقے میں دہشت گرد امریکیوں کا جاسوس ڈرون طیارہ تباہ ہو گیا ہے۔
-
شام میں دہشت گرد امریکا کے ہتھکنڈے ہیں: فیصل المقداد
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۷شام کے نائب وزیر خارجہ نے دہشت گردوں کو مغربی ایشیا میں امریکا کا سستا حربہ قرار دیا اور شام سے امریکیوں کے انخلا پر تاکید کی۔
-
شام کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کا معاملہ ختم کیا جائے: بشار جعفری
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۲اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے اپنے ملک کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کے معاملات ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ترکی نے شامی جنگجوؤں کو آذربائجان منتقل کر دیا
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۸شامی حکومت کے مخالف ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ ترکی نے شام میں اپنے حمایت یافتہ جنگجوؤں کا پہلا گروہ آذربائجان پہنچا دیا ہے۔
-
شمالی شام میں کار بم دھماکہ، آٹھ ہلاک
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۴شام کے صوبہ حسکہ میں ایک کار بم دھماکے میں آٹھ عام شہری مارے گئے ہیں۔
-
شام نے ایران کے خلاف امریکہ کے موقف کی مذمت کی
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۹شام کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکہ کے موقف کی مذمت کرتے ہوئے تہران کے خلاف واشنگٹن کے دشمنانہ اقدامات کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
شام میں کار بم دھماکہ، 14 افراد جاں بحق و زخمی
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۴شام میں ہونے والے کار بم دھماکے میں 14 افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
-
امریکی دہشتگردوں کی دسیوں گاڑیاں شام میں داخل
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۷شام میں دہشت گرد امریکی فوج کے غیرقانونی فوجی اڈوں میں تعینات ہونے کے لئے عراق سے امریکی دہشتگردوں کی ساٹھ گاڑیاں شام میں داخل ہوئی ہیں جن پر امریکی دہشتگرد سوار تھے-
-
شام: دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کے تابڑ توڑ حملے
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۹دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج نے آج تابڑ توڑ حملے کئےہیں۔