-
شام میں امریکی حمایت یافتہ ’قسد‘ کے 6 عناصر ہلاک
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کے صوبوں دیرالروز اور الرقه میں امریکی حمایت یافتہ شامی کرد ڈیموکریٹ ملیشیاء ( قسد) کے 6 عناصر مارے گئے۔
-
بشار اسد کو قتل کرنے کے ٹرمپ کے بیان پر شام کا رد عمل
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۸شام کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر کی جانب سے شام کے صدر کو ہلاک کرنے کے اعتراف نے اب یہ بات سب پر عیاں کردی کہ امریکہ اپنے مفادات کے حصول کیلئے دہشتگردانہ اقدامات انجام دیتا ہے۔
-
ایسے ہلاک ہوا ایک داعشی جرثومہ ۔ ویڈیو
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۲حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تکفیری و صیہونی ٹولے داعش کا ایک جرثومہ استقامتی محاذ کے ایک اسنائیپر کی گولی کا نشانہ بن کر اپنے انجام کو پہونچا۔ یہ ویڈیو چند برس قبل شام میں خود داعش کے ذریعے لی گئی ہے۔
-
شام میں دھماکے 9 افراد جاں بحق و زخمی
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰شام میں ہونے والے دو خوفناک دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
-
جبہت النصرہ شام میں کیمیائی حملہ کی تیاری میں: روس کا انکشاف
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۰روس کی وزارت دفاع نے خبر دار کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ شام کے صوبے ادلب میں کیمیائی حملے کی تیاری کر رہا ہے۔
-
شام پر اسرائیل کا حملہ ناکام، کئی میزائل تباہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۸اسرائیل نے جمعہ کی صبح شام کے صوبہ حلب پر میزائلی حملہ کیا جسے شامی فوج نے ناکام بنا دیا۔
-
الحشدالشعبی کی سیکورٹی کارروائیاں
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۴عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے شام سے ملحق عراقی سرحدوں کے اندر سیکورٹی آپریشن انجام دیئے ہیں۔
-
داعش کی دراندازی روکنے کے لئے الحشدالشعبی کی آمادگی
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۷عراق کے صوبے الانبار میں الحشدالشعبی کے آپریشنل کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ داعش دہشت گرد عناصر کی عراق میں دراندازی روکنے کے لئے عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی مکمل طور پر آمادہ ہے۔
-
شام میں امریکہ مخالف مظاہرہ، امریکی پرچم نذر آتش
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۴امریکہ اور ترکی کی ملک میں غیر قانونی فوجی موجودگی کے خلاف شام کے صوبہ الحسکہ کے علاقے القامشلی میں زبردست احتجاجی ہوا جس کے دوران امریکی پرچم کو آگ لگا دی گئی۔
-
امارات کو عرب لیگ سے باہر کیا جائے ، فلسطینی تنظیم کا مطالبہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۳عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کے متحدہ عرب امارات کے اقدام کو عرب لیگ کے فیصلوں کے منافی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ عرب لیگ کو چاہئے کہ متحدہ عرب امارات کو لیگ سے باہر نکال دے۔