-
امریکی دہشتگردوں نے شامی عوام کا واٹر سپلائی اسٹیشن تباہ کر دیا
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۵شام کے بعض حصوں پر قابض امریکہ کے باوردی دہشتگردوں اور اس سے وابستہ کرد ملیشیا نے مشرقی شام کے دیر الزور علاقے کے تمام قبائلکا واٹر سپلائی اسٹیشن تباہ کر دیا۔
-
امریکہ کو علاقے میں داعش جیسے دہشتگرد گروہوں کی ضرورت ہے : بشار اسد
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷شام کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ دہشتگردی سے وابستہ ہے اور شام کے خلاف اس ملک کی پابندیاں در اصل دہشتگردی کی حمایت ہے۔
-
شام میں کار بم دھماکہ، ترکی کے کئی فوجی زخمی
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۳شام کے صوبے الحسکہ میں ہونے والے کار بم دھماکے میں کئی افراد زخمی ہوئے۔
-
شام میں امریکا کے زیر قبضہ علاقوں میں داعش کی سرگرمیاں
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۷سحر نیوزرپورٹ
-
شام کی قومی ثروت لوٹ پاٹ + ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۶امریکا کی جانب سے شام پر غاصبانہ قبضہ اور ملک کی ثروت کی لوٹ پاٹ جاری ہے۔
-
شام میں امریکی و کردی تیل معاہدہ غیر قانونی ہے: ایران
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے شام کی سرزمین پر غیرقانونی طور پر موجود ایک فورس کی حیثیت سے کرد گروپ کے ساتھ امریکی تیل معاہدے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔
-
امریکی اتحاد کے زیرکنٹرول علاقوں میں داعش کے جرائم میں شدت
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۵شام کے ہیومن رائٹس واچ سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ شام و عراق کی مشترکہ سرحدوں کے قریب امریکی اتحاد کے زیرکنٹرول علاقوں میں داعش دہشتگرد عناصر کے جرائم بڑھ گئے ہیں۔
-
شام میں درجنوں دہشتگرد ہلاک
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۳شام کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ شامی فوج کے ساتھ دہشتگردوں کی جھڑپ میں درجنوں دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
ادلب میں جبھۃ النصرہ دہشتگرد گروہ کے اسلحے کے گودام پر بمباری
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸شامی فوج کے جنگی طیاروں نے ادلب میں جبھۃ النصرہ دہشتگرد گروہ کے اسلحے کے گودام پر بمباری کر کے اسے تباہ کردیا
-
شام پر ترک فوج کا ایک بار پھر حملہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷شام کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ترکی کی فوج اور اس کے آلہ کاروں نے شام کے شمال مشرقی صوبے الحسکہ پر حملہ کیا ہے۔