بلڈ پریشر ڈاون پھر بھی پارلیمنٹ میں حاضری+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i370879-بلڈ_پریشر_ڈاون_پھر_بھی_پارلیمنٹ_میں_حاضری_ویڈیو
شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ملک کے نو منتخب پارلیمنٹ کے ارکان کو خطاب کیا اور اپنے خطاب میں شام کے خلاف سازش کرنے والوں کے خلاف ٹھوس پالیسی اختیار کرتے ہوئے یہ دکھا دیا کہ وہ شام کے داخلی امور سے پوری طرح واقف ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۱۰ Asia/Tehran

شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ملک کے نو منتخب پارلیمنٹ کے ارکان کو خطاب کیا اور اپنے خطاب میں شام کے خلاف سازش کرنے والوں کے خلاف ٹھوس پالیسی اختیار کرتے ہوئے یہ دکھا دیا کہ وہ شام کے داخلی امور سے پوری طرح واقف ہیں۔

زیادہ کام کی وجہ سے بشار اسد کا بلڈ پریشر نیچے آ گیا تھا لیکن یہ شامی قوم کے حوصلے بلند رکھنے اور اس کے عزم و ارادے کو زیادہ مضبوط کرنے کے لئے ان کے پیغام میں رکاوٹ نہیں بنا۔

انہوں نے تقریبا ایک گھنٹے تک پہلے جیسی توانائی اور جوش کے ساتھ تقریر کی۔