-
شام میں امریکی کانوائے پر پتھراو
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۶شام کے شمال مشرقی علاقے حسکہ کے عوام نے امریکی کانوائے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کیں جس کی وجہ سے امریکہ کے دہشت گرد فوجی پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہو گئے۔
-
شام پر ترکی کا ڈرون حملہ، پھر آپس میں بھڑے دہشت گرد گروہ
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱شام کے شمالی شہر عین العرب میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے ترکی کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
شام میں کار بم دھماکہ، متعدد جاں بحق وزخمی
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۸شام کے شمال مشرقی علاقے میں ہونے والے خوفناک کاربم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں ۔
-
امریکی پابندیاں خودکفیلی اور اتحادیوں کے ساتھ گہرے تعاون کا ایک موقع ہیں : ولید المعلم
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳شام کے وزیرخارجہ نے سزار قانون کے تحت شام مخالف امریکی پابندیوں کو شام کے خود کفیل ہونے اور اتحادیوں کے ساتھ تعاون بڑھانے کا ایک موقع قرار دیا ہے ۔
-
ایران و شام، سامراجی طاقتوں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ہیں
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۸ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شام کے سفیر کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ شام کے خلاف اقتصادی پابندیاں، عسکری جنگ میں دشمن کی شکست کا مظہر ہیں۔
-
شام میں امریکہ سے وابستہ گروہ کے ہتھیاروں کے گودام میں دھماکہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۷ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق شام کے شمال میں امریکہ سے وابستہ گروہ شامی ڈیموکریٹ (قسد) کے نیم فوجی ملیشیا کے ہتھیاروں کے گودام میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
شامی فوج کی بس کے قریب دھماکہ 31 جاں بحق و زخمی
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰شام کے علاقے درعا میں شامی فوج کی بس کے راستے میں ہونے والے دھماکے میں 31 افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
-
ایران شام کے عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑا ہے: نائب صدر
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے کہا کہ ایران ایک اسٹریٹجک پارٹنر کی حیثیت سے ہمیشہ شامی حکومت اور عوام کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا اور شام اور مزاحمتی فرنٹ کی حمایت میں ایران کی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
-
امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کا بھی ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، شام کا اعلان
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۳حکومت شام نے امریکہ کی تازہ پابندیوں کو انسانی حقوق اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
شامی عوام کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کا مقابلہ کرنے پر تاکید
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸شام کے وزیر اعظم نے دمشق کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی وفد سے ایک ملاقات میں معاشی تعلقات کے فروغ سے متعلق بات چیت کی۔