-
ایران کا مقصد شام کے امور میں مداخلت نہیں بلکہ امریکہ اور اسرائیل کے تسلط کو روکنا ہے:حسن نصرالله
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۳لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ شام میں ایران کے مشیر فوجی نہیں ہیں کہا کہ اسرائیل نے ایران کے خلاف خیالی اور وہمی جنگ شروع کی ہے۔
-
روس اور چین نے کیا سلامتی کونسل کے اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۹روس اور چین نےیورپ کی جانب سے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال ہونے کے الزام پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔
-
شام کے عوام امریکی کانوائے کی راہ میں رکاوٹ
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۸شام کے شمال مشرقی علاقے حسکہ کے عوام نے آج امریکی کانوائے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کیں جس کی وجہ سے امریکہ کے دہشتگرد فوجی پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہو گئے۔
-
عالمی ادارہ صحت سیاسی کھیل سے اجتناب کرے: شام
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰شام نے عالمی ادارہ صحت سے کہا ہے کہ وہ سیاسی کھیل سے اجتناب کرتے ہوئے اپنے انسانی فرائض پر توجہ دے۔
-
شامی فوج کی کامیاب کارروائی اور ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کی پسپائی
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۹شام کی فوج نے ترکی کے فوجی حملوں پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے صوبہ حماہ کے شمال مغربی علاقے پر حملے شروع کئے۔
-
شام، تیل کے ذخائر کے قریب امریکی دہشتگردوں کی مشکوک سرگرمیاں
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۳غاصب امریکی دہشتگردوں کی پانچ بکتر بند گاڑیاں عراق کی سرحد سے شام کے صوبے الحسکہ کے جنوبی علاقے الشدادی کی آئل فیلڈ میں داخل ہوئیں اور وہاں کا مکمل جائزہ لینے کے بعد واپس عراق چلی گئیں۔
-
شام میں کرد دہشت گردوں نے عورتوں اور بچوں کو گولیوں سے بھون دیا+ ویڈیو
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۴شام میں امریکا کے حمایت یافتہ کرد جنگجوؤں نے ایک خاندان کے افراد کو گولیوں سے بھون دیا اور پھر ان کے مردہ جسموں پر تیل ڈال کر آگ لگا دی۔
-
شامی عوام ہی شام کے مستقبل کا فیصلہ کرسکتے ہیں
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے بعص ذرائع ابلاغ میں اس قسم کے دعووں کو کہ جس میں انہوں نے کہا تھا کہ آستانہ امن عمل کے ضامن ممالک، شام کے مستقبل کا فیصلہ کرر ہے ہیں مسترد کرتے ہوئے انھیں بے بنیاد قرار دیا۔
-
امریکہ کی طبی دہشتگردی سے 2 ارب لوگوں کی جان کو خطرہ
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۶اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ کی طبی دہشت گردی سے دنیا میں دو ارب لوگوں کی جان کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔
-
ٹرمپ نے شام میں موجود امریکی دہشتگردوں کو تیل تنصیبات کا محافط بتایا
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۲امریکی صدر نے شام میں مداخلت پسندانہ اقدامات کی جانب کوئی اشارہ کیے بغیر دعوی کیا ہے کہ ہمارے فوجی شام میں تیل کی تنصیبات کی حفاظت کر رہے ہیں۔