-
شام میں حملوں کا کوئي نتیجہ نہیں نکلا، ایران کے قدم اب بھی مضبوط ہیں: اسرائيلی تھنک ٹینک
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷اسرائيل میں اب یہ بحث عام ہو گئي ہے کہ شام میں صیہونی فوج نے جو بھی حملے کیے ہیں ان کا کوئي نتیجہ نہیں نکلا ہے۔
-
شام میں ترکی کی فوجی موجودگی غیر قانونی ہے: بشار جعفری
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۰اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے شمالی شام میں ترکی کی فوجی جارحیت کو اقوام متحدہ کے منشور سمیت سوچی، آستانہ اور ماسکو میں طے پانے والے سمجھوتوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔
-
اقوام متحدہ کی شام پر اسرائیلی حملوں پر تشویش
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۶اقوام متحدہ نے غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے شام پر ہونے والے مسلسل حملوں پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
شام میں شدید دھماکہ، ساٹھ افراد ہلاک و زخمی
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۰شام کے صوبہ حلب کے عفرین شہر میں ایک کار بم کے دھماکے میں بیس سے زائد افراد جاں بحق اور دسیوں زخمی ہوگئے۔
-
شام میں ہونے والے بم دھماکے میں ہلاکتوں میں اضافہ
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰شام کے صوبہ حلب کے عفرین شہر میں ہونے کار بم دھماکے میں 95 سے زائد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
شام، کار بم کا دھماکہ، 60 افراد ہلاک و زخمی
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۰شام کے صوبہ حلب کے عفرین شہر میں ہونے کار بم دھماکے میں 60 سے زائد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایران نے شام کے بارے میں او پی سی ڈبلیو کی رپورٹ مسترد کر دی
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں او پی سی ڈبلیو کی تحقیقاتی ٹیم کی پہلی روپوٹ کے جانبدار اور اس ادارے کے دائرہ اختیار سے خارج قرار دیا ہے۔
-
شام، امریکی فوجیوں پر حملہ، دو لاپتہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۴شام کے دیر الزور علاقے میں امریکی فوجیوں کی گاڑی پر حملہ ہوا جس میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔
-
شام، رہائشی علاقوں پر اسرائیل کا فضائی حملہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۱شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے میزائلی حملے میں تین عام شہری جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔
-
شام میں امریکی دہشت گرد فوجیوں کی نقل و حرکت
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰امریکہ کے دہشت گرد فوجیوں نے کل رات شام کی قومی حاکمیت اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شام کے صوبے حسکہ میں اپنے غیر قانونی فوجی اڈے میں ہتھیاروں سے بھرے 30 ٹرک منتقل کئے۔