-
مغربی ممالک شامی عوام کو نقصان پہنچا رہے ہیں، بشار اسد
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳شام کے صدر بشار اسد نے مغربی ملکوں کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ممالک پابندیوں کے ذریعے شامی عوام کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔
-
شام میں پھر اپنی فوجی موجودگی مضبوط کرنے کی کوشش میں امریکا؟ (دوسرا حصہ)
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۴ٹرمپ کو در اصل یہ خوف نہیں ہے کہ تیل اور گیس کے ذخائر داعش کے ہاتھ لگ سکتے ہیں بلکہ انہیں یہ خوف ہے کہ یہ ذخائرشامی حکومت کو واپس مل سکتے ہیں۔ یہاں سے ساڑھے تین لاکھ بیرل تیل روزانہ نکلتا ہے۔
-
ادلب کوہر حال میں آزاد کرنے پر زور
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
شام میں پھر اپنی فوجی موجودگی مضبوط کرنے کی کوشش میں امریکا؟ (پہلا حصہ)
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمال مشرقی شام سے اپنے فوجیوں کے انخلاء کے فیصلے کو تبدیل کر دیا ہے اور وزیر دفاع مارک اسپر نے کہا ہے کہ حسکہ اور مشرقی دیر الزور کے علاقوں میں تیل اور گیس کے ذخائر کی حفاظت کے لئے امریکی فوجیوں کی موجودگی میں اضافہ کیا جائے گا تاکہ یہ ذخیرے داعش کے کنٹرول میں نہ جانے پائیں۔
-
ادلب سے دہشت گردوں کو نکالنے کے لئے سیاسی کوششیں کارگر نہ ہوئیں تو فوجی طاقت استعمال کی جائے گی: صدربشاراسد
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱شام کے صدر بشار اسد نے اعلان کیا ہے کہ ادلب سے دہشت گردوں کو نکالنے کے لئے سیاسی کوششیں کارگر نہ ہوئیں تو فوجی طاقت استعمال کی جائے گی ۔ دوسری طرف شامی فوج نے اپنی پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، رمیلان آئل فیلڈ کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔ اس آئل فیلڈ پر شامی فوج کا کنٹرول کئی سال کے بعد قائم ہوا ہے۔
-
داعش سرغنہ کوامریکہ نے بنایا اوراستعمال کرنے کے بعد ختم کردیا: روس
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۵روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم داعش کے سابق سرغنہ ابو بکر البغدادی دراصل امریکا کی ہی ایک ایجاد تھا۔
-
ایران اور شام کے مابین بجلی کے شعبے میں معاہدہ
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۸ایران اور شام نے بجلی کے شعبے میں باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کئے۔
-
لاذقیہ کے مضافات میں دہشتگردوں کے میزائلی حملے پسپا
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۷شام کی فوج نے لاذقیہ کے مضافات میں دہشتگردوں کے میزائلی حملوں کو پسپا کر دیا ہے
-
شام کے صدر کا انٹرویو
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۳سحر نیوزرپورٹ
-
شام کے تیل کے کنوؤں کے قریب امریکی فوجیوں کا گشت
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۲امریکی فوجیوں نے شام کے تیل کے کنوؤں کے قریب گشتی کارروائیاں انجام دی ہیں