-
جنگ بندی کے باوجود شام پر ترکی کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۱ایران، شام میں قیام امن و سلامتی کی بھر پور حمایت کرتا ہے۔
-
شام پر ترکی کا حملہ غیر قانونی ہے: جرمنی
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۳جرمنی نے شام پر ترکی کے حملے کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
-
شام میں امریکی فورسیز کے تعلق سے ٹرمپ کی متضاد پالیسی
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دسمبر 2018 میں شام سے امریکی فوج کے انخلا کا حکم صادر کیا تھا لیکن اندرون ملک مخالفتوں کے باعث اس مسئلے کو التوا میں ڈال دیا تھا- لیکن ترکی نے شمالی شام کے کرد نشیں علاقوں پر حملے کی دھمکی دے دی تو ٹرمپ نے انقرہ کو اس حملے کے لئے ہری جھنڈی دکھا کر ، امریکی فوج کے مکمل انخلا کا حکم صادر کردیا-
-
شمالی شام سے امریکی فوج کا انخلا
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۴امریکی فوجی شمالی شام کے کرد آبادی والی علاقے کوبانی سے باہر نکل گئے ہیں اور صرین چھاونی خالی کر دی ہے۔
-
شام میں دہشتگردوں کے دو ڈرون تباہ
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲روس کی فوج نے مغربی شام کے شہر لاذقیہ میں دہشتگردوں کے دو ڈرون طیارے مار گرائے ہیں
-
ترکی سے ملحقہ عراقی سرحد بند
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۳عراق کے ایمیگریشن منسٹر نے شام میں ترکی کے آپریشنل زون کے قریب کی تمام گذرگاہیں بند کر دیئے جانے کی خبر دی ہے
-
کرد علاقوں میں سیکورٹی زون کے قیام کو شامی حکومت نے مسترد کردیا
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۱دمشق حکومت نے شمال مشرقی شام میں سیکورٹی زون قائم کئے جانے کی ترکی کی کوششوں کی مذمت کرتے ہوئے شام کے امور میں انقرہ کی مداخلت کی مذمت کی ہے
-
ترکی کے اتحادیوں کی جارحیت کا جواب دیں گے:شام
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۱شام کے صدر بشار اسد نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ان کا ملک پوری طاقت اور قانونی طریقوں سے ان جارحیتوں کا جواب دے گا۔
-
شامی کردوں نے کیا ترکی اور امریکہ کے مابین سمجھوتے کا خیر مقدم
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۱شامی کردوں نے ترکی اور امریکہ کے مابین شام میں عارضی جنگ بندی کے سمجھوتے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی روس، عراق اور شام کے وزراء خارجہ سے گفتگو
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے روسی، عراقی اور شامی ہم منصبوں کے ساتھ الگ الگ ٹیلی فونک رابطوں میں علاقےاور شام کے شمالی علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر بات چیت کی۔