شمالی شام میں روسی فوج کا گشت + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i356783-شمالی_شام_میں_روسی_فوج_کا_گشت_ویڈیو
روس کی افواج نے شام میں ترکی کی سرحد کے قریب گشت کیا جس پر عوام نے خوشی کا اظہار کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۹ Asia/Tehran

روس کی افواج نے شام میں ترکی کی سرحد کے قریب گشت کیا جس پر عوام نے خوشی کا اظہار کیا۔

روسی افواج نے معاہدے کے مطابق شام میں ترکی کی سرحد کے قریب گشت کا آغاز کر دیا ہے۔ ترکی کے ساتھ طے پائے معاہدے کے مطابق ماسکو کی فورسز نے ترکی کی سرحد سے دس کلومیٹر تک کے علاقے میں پیٹرولنگ شروع کر دی ہے۔