-
شام پر ترکی کا حملہ ، بارزانی کا انتباہ
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۲عراقی کردستان علاقے کے سربراہ نے شمالی شام پر ترکی کے فوجی حملوں کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے
-
دہشت گرد امریکی فوج کی داعشی عناصر کے لئے حمایت
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹شام کے شمال مشرقی علاقے میں ترک فوج کے حملے کے دوران دہشت گرد امریکی فوجیوں نے دسیوں داعشی دہشت گردوں کو شام سے باہر نکال لیا ہے
-
انقرہ کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں کی حمایت
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷سوئیڈن کی پارلیمینٹ نے شمالی شام میں ترک فوج کے حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انقرہ کے خلاف یورپی یونین کی اسلحہ جاتی پابندیوں کی حمایت کی ہے۔
-
عراق میں گزشتہ دنوں رونما ہونے والے ہنگاموں کے ذمہ دار، امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت ہے: خطیب جمعہ تہران
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰تہران کے خطیب جمعہ نے عراق میں گزشتہ دنوں رونما ہونے والے ہنگاموں کا ذمہ دار، امریکا، برطانیہ اور صیہونی حکومت کو قرار دیا ہے ۔
-
شمالی شام پر ترکی کے حملے کے تعلق سے روس کا موقف
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۶روس نے شام کی قانونی حکومت کے ایک اتحادی کی حیثیت سے ہمیشہ، دمشق کی اجازت کے بغیر اس ملک میں موجود غیرملکی فوجیوں کے نکل جانے اور شام کے اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کے تحفظ کی ضرورت پر تاکید کی ہے-
-
شام کے خلاف ترکی کی فوجی جارحیت کی مذمت
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۷مختلف بین الاقوامی تنظیموں نے شام کے خلاف ترکی کی فوجی جارحیت کی مذمت کی ہے ۔ ان تنظیموں نے ترکی سے یہ جارحیت فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ اسی کے ساتھ اطلاعات ہیں کہ ترکی کی جارحیت کے نتیجے میں لاکھوں شامی باشندے بے گھر ہوچکے ہیں ۔ اس دوران شام نے اعلان کیا ہے کہ اگر شمالی شام کے کرد آبادی والے علاقوں میں شامی فوج تعینات ہوتی تو ، ترکی حملے کی جرائت نہ کرتا۔
-
شام پر ترکی کی جارحیت اور حملات جاری ۔ ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۳ترکی نے امن و استحکام کی بحالی کے بہانے شام کے کرد علاقوں پر شدید حملے شروع کر دئے ہیں جسے شامی حکومت اور دیگر ممالک نے کھلی جارحیت قرار دیا ہے۔رپورٹوں کے مطابق اب تک ترکی کی جارحانہ کاروائیوں کے سبب ساٹھ ہزار سے زائد افراد بے گھر جبکہ دسیوں کی تعداد میں جاں بحق یا زخمی ہو چکے ہیں۔
-
شام کی فوج اگر کرد علاقوں میں ہوتی تو ترکی حملہ کرنے کی جرات نہ کرتا: شام
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۳شام کے نائب وزیرخارجہ نے ترکی کے صدر کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ انقرہ نے شام کا بحران شروع ہوتے ہی دہشتگردی کی حمایت کی۔
-
ٹرمپ داعش کی شکست کا کریڈٹ لینے کے درپے
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۰امریکی صدرایک بار پھرداعش کی شکست کو اپنی کارکردگی میں ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
امریکا کے ناقابل اعتماد ہونے پر زور
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۷سحر نیوزرپورٹ