-
ارادۃ النصر نامی آپریشن جاری رہے گا : الحشدالشعبی
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۵عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے ایک کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ عراق میں جب تک مکمل امن قائم نہیں ہوجاتا اس وقت تک اس کے فوجی اور عراقی سیکورٹی فورس کی ارادۃ النصر فوجی کارروائیاں جاری رہیں گی
-
شام میں 23 تکفیری دہشتگرد ہلاک
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳شام میں تکفیری دہشت گردوں کے مابین خونریز جھڑپ جاری ہے۔
-
شام کے امور میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری کے خصوصی نمائندے کی جواد ظریف سے ملاقات
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰شام کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے گیرپیڈرسن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی-
-
شام میں امریکی فوجی باقی رکھنے پر واشنگٹن کی تاکید
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۵امریکا نے شام میں اپنی دہشت گرد فوجی باقی رکھنےکا اعلان کیاہے ۔
-
شام میں دہشت گردوں کے لئے امریکی حمایت جاری
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۷امریکا کی جانب سے شام میں موجود دہشت گردوں کے لئے اسلحہ جاتی حمایت کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
عالمی برادری ، شام پر صیہونی جارحیت بند کرائے
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳ایران کے وزیرخارجہ نے تمام حکومتوں کی جانب سے شام کی ارضی سالمیت کے احترام پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کو چاہئے کہ وہ صیہونی حکومت کو شام کے خلاف جارحیت کا سلسلہ بند کرنے پر مجبور کرے
-
امریکہ دہشتگردوں کو مسلح کر رہا ہے
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰امریکا یمن میں تکفیری دہشت گردوں کو مسلح کر رہا ہے ۔
-
چاروں طرف سے موت اسرائیل کی جانب بڑھ رہی ہے(دوسرا حصہ)
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۷دوسری بات یہ ہے کہ حزب اللہ اور ایران کے پاس اس وقت تین اسرائیلی ڈرون پہنچ چکے ہیں جو حال ہی میں سرنگوں کئے گئے ہیں۔ ان ڈرون طیاروں میں اطلاعات کے ذخائر ہیں ۔ ان اطلاعات کو اسرائیل کے خلاف استعمال کیا جا سکتا ہے۔
-
شامی مندوب کی سلامتی کونسل میں تقریر
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۴سحر نیوزرپورٹ
-
شامی فوج نے اسرائیل کو اس کی اوقات دکھا دی + ویڈیو
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۲شامی فوج کے ائیرڈیفنس سسٹم نے ایک بار پھر اسرائیلی جارحیت کا دندان شکن جواب دیا۔