-
شامی فوج کی ایک اور کامیابی، تمانعہ ٹاؤن بھی آزاد کرالیا
Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳شامی فوج نے جہبت النصرہ نامی دہشت گرد گروہ کے ساتھ شدید لڑائی کے بعد اسٹریٹیجک علاقے التمانعہ کو بھی آزاد کرالیا ہے۔پچھلے اڑتالیس گھنٹے کے دوران دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی یہ دوسری کامیابی ہے۔
-
داعش کا " خود ساختہ اور نام نہاد والی بغداد" ہلاک
Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳عراق کی عوامی رضاکار فورس نے مغربی صوبے الانبار میں داعش کے ایک اہم سرغنہ کو ہلاک کردیا ہے۔
-
شامی فوج نے الخوین کو بھی دہشت گردوں سے آزاد کرالیا
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷شامی فوج نے صوبہ ادلب کے جنوب مشرقی علاقے الخوین کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزادا کرالیا ہے۔
-
امریکہ نے شام میں ایک نیا فوجی اڈہ بنا لیا
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۷امریکہ نے شامی کردوں پر ترکی کا حملہ روکنے کے لئے ترکی اور شام کی مشترکہ سرحدوں کے قریب صوبہ الحسکہ کے مضافات میں نیا فوجی اڈہ تعمیر کیا ہے۔
-
بحرین کی آل خلیفہ حکومت عربی ہے یا عبری ؟
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۷ایک ایسے وقت جب اسرائیل تین عرب ملکوں عراق شام اور لبنان کی فضائی حدود میں جارحیت کا ارتکاب کررہا ہے ایک عرب ملک بحرین کے وزیر خارجہ نے ان تینوں عرب ملکوں پر اسرائیلی جارحیت کی کھل کر حمایت کی ہے
-
اردوغان کی شام میں فوج بھیجنے پر تاکید
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰ترکی کے صدر اردوغان نے ترک فوج کو جلد ہی شمالی شام میں دریائے فرات کے مشرق میں تعینات کرنے کی خبر دی ہے
-
اسرائیل کی جنونی حرکتیں در حقیقت اس کی آخری چھٹپٹاہٹ ہے : جنرل قاسم سلیمانی
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے عراق، شام اور لبنان میں اسرائیل کے حملوں کو اس کی جنونی حرکت قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ تل ابیب کی آخری چھٹپٹاہٹ ہے۔
-
اسرائیل کو اپنے جارحانہ اقدامات کے نتائج کو قبول کرنا ہوگا، ایران
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۸ایران کی حکومت کے ترجمان نے شام ، لبنان اور عراق پر صیہونی حکومت کی جارحیتوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کو اپنے جارحانہ اقدامات کے نتائج کو قبول کرنا ہوگا-
-
اسرائیل کو حزب اللہ کی بڑی دھمکی، کیا نئی جنگ کا پیش خیمہ ہے؟
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۳لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ آج کے بعد لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے صیہونی حکومت کے ہر طیارے کو مار گرایا جائے گا۔
-
امریکہ کی جانب سے شام پر صیہونی حکومت کے حملوں کی حمایت
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲امریکی وزیر خارجہ مائک پمپیئو نے شام پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کی حمایت کی ہے