SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • ایران و شام کے درمیان مشترکہ تعاون کے 11 سمجھوتوں پر دستخط

    ایران و شام کے درمیان مشترکہ تعاون کے 11 سمجھوتوں پر دستخط

    Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳

    ایران کے نائب صدر کے دورہ دمشق کے موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے متعدد سمجھوتوں پر دستخط کئے گئے۔

  • شامی فوج کے تازہ دم دستے ادلب اور حماہ کے محاذ پر پہنچ گئے

    شامی فوج کے تازہ دم دستے ادلب اور حماہ کے محاذ پر پہنچ گئے

    Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰

    دہشت گردوں کی نابودی کی غرض سے شامی فوج کے تازہ دم دستے ملک کے مغربی اور شمالی محاذ پر پہنچ گئے ہیں۔

  • شام: حماہ کے مضافات میں دہشت گردوں کا ناکام حملہ

    شام: حماہ کے مضافات میں دہشت گردوں کا ناکام حملہ

    Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۶

    شامی فوج نے مغربی صوبے حماہ میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے تکفیری دہشت گردوں کو خاصا نقصان پہنچایا۔

  • شام میں، اسرائیل اور امریکہ کو مزاحمتی محاذ کے مقابلے میں بدترین شکست

    شام میں، اسرائیل اور امریکہ کو مزاحمتی محاذ کے مقابلے میں بدترین شکست

    Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۴

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل حسن نصراللہ نے ہفتے کی شب المیادین چینل کے ساتھ انٹرویو میں کہا ہے کہ اسرائیل نے اگر لبنان پر حملہ کیا تو اسے سخت پشیمانی ہوگی کیوں کہ اسے توقع کے برخلاف اس حملے کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی-

  •  اسرائیل کی ہرکارروائی کا بھر پورجواب دینےکے لئے پوری طرح تیارہیں، حزب اللہ ( تفصیلی خبر)

    اسرائیل کی ہرکارروائی کا بھر پورجواب دینےکے لئے پوری طرح تیارہیں، حزب اللہ ( تفصیلی خبر)

    Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل نے اگر لبنان کو جارحیت کا نشانہ بنایا تو اسے سخت ہزیمت اٹھانا پڑے گی۔

  • شام: دیرالزور پر امریکی اتحاد کا حملہ، 13 افراد جاں بحق

    شام: دیرالزور پر امریکی اتحاد کا حملہ، 13 افراد جاں بحق

    Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲

    مشرقی شام میں دیرالزور کے علاقے الباغوز پر امریکی اتحاد کے حملے میں کم از کم تیرہ عام شہری جاں بحق ہو گئے۔

  • شام میں امریکی فوجیوں کی ہتھیاروں کے ساتھ واپسی

    شام میں امریکی فوجیوں کی ہتھیاروں کے ساتھ واپسی

    Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۷

    شام سے فوجی انخلا کے بارے میں امریکی دعوے کے باوجود انسانی حقوق کے نگراں شامی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ جنگی ہتھیاروں کے درجنوں ٹرکوں اور گاڑیوں کے ساتھ سیکڑوں امریکی فوجی شام میں داخل ہوئے ہیں۔

  • امریکی فوج شام میں فوجی اڈہ قائم کر رہی ہے

    امریکی فوج شام میں فوجی اڈہ قائم کر رہی ہے

    Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷

    شام سے اپنی فوج واپس بلانے کے ٹرمپ کے اعلان کے باوجود امریکی فوج شام کے اندر نئے فوجی اڈے قائم کر رہی ہے۔

  • شام: داعش اور کرد ملیشیا کے مابین جھڑپوں میں درجنوں ہلاک و زخمی

    شام: داعش اور کرد ملیشیا کے مابین جھڑپوں میں درجنوں ہلاک و زخمی

    Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶

    شام کے مشرقی علاقے میں داعش اور کرد ملیشیا کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں دونوں جانب سے درجنوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔

  • شام سے 5 ہزار داعش دہشت گرد فرار

    شام سے 5 ہزار داعش دہشت گرد فرار

    Jan ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۰

    شام کے صوبہ دیر الزور سے داعش دہشت گرد فرار کر گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۱۶ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS