-
اسرائیل کی ہرکارروائی کا بھر پورجواب دینےکے لئے پوری طرح تیارہیں، حزب اللہ ( تفصیلی خبر)
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل نے اگر لبنان کو جارحیت کا نشانہ بنایا تو اسے سخت ہزیمت اٹھانا پڑے گی۔
-
شام: دیرالزور پر امریکی اتحاد کا حملہ، 13 افراد جاں بحق
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲مشرقی شام میں دیرالزور کے علاقے الباغوز پر امریکی اتحاد کے حملے میں کم از کم تیرہ عام شہری جاں بحق ہو گئے۔
-
شام میں امریکی فوجیوں کی ہتھیاروں کے ساتھ واپسی
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۷شام سے فوجی انخلا کے بارے میں امریکی دعوے کے باوجود انسانی حقوق کے نگراں شامی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ جنگی ہتھیاروں کے درجنوں ٹرکوں اور گاڑیوں کے ساتھ سیکڑوں امریکی فوجی شام میں داخل ہوئے ہیں۔
-
امریکی فوج شام میں فوجی اڈہ قائم کر رہی ہے
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷شام سے اپنی فوج واپس بلانے کے ٹرمپ کے اعلان کے باوجود امریکی فوج شام کے اندر نئے فوجی اڈے قائم کر رہی ہے۔
-
شام: داعش اور کرد ملیشیا کے مابین جھڑپوں میں درجنوں ہلاک و زخمی
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶شام کے مشرقی علاقے میں داعش اور کرد ملیشیا کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں دونوں جانب سے درجنوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
شام سے 5 ہزار داعش دہشت گرد فرار
Jan ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۰شام کے صوبہ دیر الزور سے داعش دہشت گرد فرار کر گئے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کو ایران و شام کا انتباہ
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۶اقوام متحدہ میں ایران کے نائب مستقل مندوب نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو چاہئے کہ غاصب صیہونی حکومت کو کنٹرول کرے۔ دریں اثنا اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل نے اگر جارحیت بند نہیں کی تو تل ابیب کو نشانہ بنایا جائے گا۔
-
اسرائیل کو روس کا سخت انتباہ
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۰ایک روسی عہدیدار نے شام پر اسرائیلی جارحیت پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے کے مقابلے میں روس کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو سکتا ہے-
-
حماہ اورادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳شامی فوج اور روسی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے حماہ اور ادلب کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔
-
شام پر صیہونی حکومت کی جارحیت
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۳سحر نیوز رپورٹ