-
شام پر امریکی حملہ متعدد شہری جاں بحق
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۴امریکہ نے داعش کے خلاف کارروائی کا بہانہ بناتے ہوئے شام کے مشرقی علاقے دیرالزور پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 11 شہری جاں بحق ہو گئے۔
-
ایران کے پاکستان، ترکی اور شام کے ساتھ تجارتی مذاکرات
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۳ایران کی معاشی ترقی کے مخالفین ہر جگہ رخنہ ڈال رہے ہیں تا کہ ہمارے لئے مشکلات پیدا کریں۔
-
شام کے بارے میں اپنے موقف سے ٹرمپ کی پسپائی
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۱شام کا بحران تقریبا آٹھ سال قبل امریکی، یورپی اور عرب اتحادیوں کی مداخلت سے، دہشت گردوں کی حمایت کے ساتھ شروع ہوا تھا تاکہ شام کی قانونی حکومت کو گرایا جاسکے، تاہم اس وقت طاقت کا توازن مکمل طور پر شام اور اس کے اتحادیوں کے حق میں تبدیل ہوچکا ہے-
-
سپر طاقت کا تصور ختم ہو چکا ہے، وزیرخارجہ محمد جواد ظریف
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آج کی دنیا میں سپر طاقت کا تصور ختم ہو چکا ہے۔
-
شام سے رفتہ رفتہ فوجی انخلا ہو گا، ٹرمپ
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۹امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام میں داعش کی شکست کے بعد رفتہ رفتہ امریکی فوجیوں کا انخلا ہو گا۔
-
شام میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷شام کے صوبے حلب میں دہشت گرد گروہوں میں ہونے والی آپسی جھڑپوں میں کم از کم پچپن دہشت گرد عناصر ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
شام میں داعش کے ٹهکانے پر عراقی فضائیہ کا حملہ
Jan ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
شام سے امریکی فوج کا ایک اور دستہ عراق پہنچ گیا
Jan ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳شام سے امریکی فوجیوں کا ایک اور دستہ باہر نکل گیا۔
-
شام میں 7سال بعد کرسمس کی تقریب پرسکون ماحول میں منعقد ہوئی
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۴فوٹو گیلری
-
افغانستان میں امن کے لیے طالبان سے مذاکرات کیے ہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تہران میں طالبان وفد کے ساتھ مذاکرات کی اطلاع دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مذاکرات حکومت افغانستان کی ہم آہنگی سے انجام پائے ہیں۔