-
خطے میں بدامنی قائم رکھنے کی سازش ناکام ہو گئی
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۵ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ علاقے میں بدامنی جاری رکھنے کی کوشش ناکام ہو گئی ہے اور شام کی تبدیلیاں اس کا واضح ثبوت ہے۔
-
منبج شہر میں شامی فوج داخل
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
شامی فوج نے سنبھال لیا تشرین ڈیم کا کنٹرول
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۴شامی فوج نے شام کی کرد ڈیموکریٹک فورسز کے ساتھ ایک معاہدے کے تحت تشرین ڈیم کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
-
شامی فوج نے منبج شہر پر ملک کا پرچم لہرادیا
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل نے شام کی جانب سے میزائل حملوں کا اعتراف کر لیا
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۴اسرائیل نے شام کی جانب سے کئے جانے والے میزائل حملے کا اعتراف کر لیا۔
-
ایران نے کیا منبج شہر میں شامی پرچم لہرائے جانے کا خیر مقدم
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۰ایران نے منبج شہر میں شامی فوج کی تعیناتی اور اس ملک کا قومی پرچم لہرائے جانے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
کرد آبادی والے شہر منبج کا کنٹرول شامی فوج نے سنبھال لیا
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۶شام کی مسلح افواج کی مرکزی کمان نے اعلان کیا ہے کہ بری فوج کے دستے کرد آبادی والے شہر منبج میں داخل ہو گئے ہیں اور شہر کی اہم سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم لہرا دیا گیا ہے۔
-
شام میں ایران کی موجودگی دونوں ملکوں کی مفاہمت کا نتیجہ
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۰روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ شام میں ایرانی فوجی مشیروں کی موجودگی دمشق اور تہران کے درمیان ہونے والی مفاہمت سے مربوط ہے۔
-
یو اے ای اور بحرین نے بھی گھٹنے ٹیک دیئے، شام میں سفارت خانے کھولنے کا اعلان
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۹سات سال کے بعد متحدہ عرب امارات اور بحرین نے شام میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔
-
اسرائیلی حملےپر شام کا ردعمل
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۰سحر نیوز رپورٹ