-
اس وقت شام میں جو کچھ ہورہا ہے اس کے نتائج کا سامنا، دمشق کے دوستوں سے پہلے دشمنوں کو کرنا پڑے گا!
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵شامی فوج کی مرکزی کمان کی جانب سے بشاراسد حکومت کے خاتمے کے اعلان کے بعد اس ملک کے وزيراعظم نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے اقتدار کی منتقلی کا اعلان کردیا ہے۔
-
سقوط دمشق کے بعد شام میں پاکستانی زائرین کی پریشانی
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۶بشار اسد کی حکومت کے سقوط اور شام کے دارالحکومت پر مخالفین کا قبضہ ہوجانے اور دمشق کا بین الاقوامی ہوائی اڈہ بند ہوجانے کے بعد دمشق میں پاکستانی زائرین کی سرگردانی و پریشانی کی خبریں مل رہی ہیں
-
اقتدار کی منتقلی کا عمل اقوام متحدہ کی ہم آہنگی سے انجام پائےگا؛ شامی قومی اتحاد کے سربراہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۰ملک کے باہر بشار اسد حکومت مخالفین کی مرکزی شاخ ’’شامی قومی اتحاد‘‘ کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ شام میں اقتدار کی منتقلی کا عمل اقوام متحدہ کی ہم آہنگی سے انجام پائے گا۔
-
بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد شام میں صیہونی جارحیت کا آغاز
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۴شام میں بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد ابلاغیاتی ذرائع نے شام میں صیہونی فوج کے داخل ہوجانے کی خبر دی ہے۔
-
شام میں بشار اسد کی حکومت کا خاتمہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۹دمشق پر شامی حکومت کے مخالف مسلح عناصر کے قبضے اور بشار اسد کے شام سے نکل جانے کی خبر ہے۔
-
شام کے بدلتے حالات پر دوحہ میں اہم اجلاس، ایران اور روس دمشق حکومت کے ساتھ کريں گے صلاح مشورہ
Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۶شام تنازعے کے حل کے مقصد سے آستانہ مذاکرات کے فریم ورک کے تحت قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایک اجلاس ہوا جس میں ایران روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی۔
-
ایران، شام اور عراق کے وزرائے خارجہ نے شام کی خود مختاری اور اقتداراعلی کے تحفظ پر زور دیا ہے۔
Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران، شام اور عراق کے وزرائے خارجہ نے جمعے کی شام بغداد میں سہ فریقی اجلاس کے اختتام پر ایک مشترکہ بیان جاری کرکے شام کی خودمختاری اور اقتدار اعلی کے تحفظ پر زور دیا ہے۔
-
سید عباس عراقچی: دہشت گردوں نے علاقے میں طویل عرصے تک ہرج ومرج پھیلانے کی منصوبہ بندی کی ہے
Dec ۰۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہوں نے امریکا اور صیہونی حکومت کی حمایت سے طویل عرصے تک علاقے میں بدامنی اور ہرج ومرج کی منصوبہ بندی کی ہے۔
-
شامی فوج کی پسپائی ایک ٹیکٹیک ہے، شام کے وزیر دفاع کا بیان
Dec ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳شام کے وزیر دفاع نےحماہ شہر میں دہشت گردوں کے داخلے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہاہے کہ حماہ میں جو کچھ ہوا ہے وہ ایک عارضی ٹیکٹیک ہے اور ہمارے فوجی اس شہر کے قریب موجود ہیں۔
-
شام کے واقعات ایران کو تنہا کرنے کی سازش کا حصہ ہیں: معروف پاکستانی تجزیہ نگار
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۵شام میں صیہونی اور امریکی حکومت کی جانب سے دہشت گرد گروہوں کی حمایت کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستانی میڈیا کے معتبر تجزیہ نگاروں نے کہا کہ اس ملک میں جو کچھ ہورہا ہے وہ دراصل اسلامی جمہوریہ ایران کو تنہا کرنے کی سازش کا حصہ ہے۔