-
وائٹ ہیلمٹ گروپ کو شام سے باہر نکالا جائے، روس کا مطالبہ
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۷روس نے شام سے وائٹ ہیلمٹ گروپ کو فوری طور پر باہر نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام اور عراق کی جنگ کے بعد مزاحمتی محاذ طاقتور
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ شام اور عراق کی جنگ کے بعد مزاحمتی محاذ مزید طاقتور ہوا ہے اور مزاحمتی محاذ کے حوالے سے کسی بھی طور پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈے کا قیام ، روس کا انتباہ
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۴روس نے شام کے شمالی علاقوں میں امریکا کی نقل وحرکت اور اقدامات کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
شام کو بدنام کرنے سے گریز کیا جائے، ایرانی مندوب
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۳کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی عالمی تنظیم میں ایران کے مستقل نمائندے کہا ہے کہ او پی سی ڈبلیو کے ساتھ شامی حکومت کے تعاون کے بارے میں بد گمانیاں پھیلانے سےگریز کیا جائے۔
-
دنیا میں تسلط پسندی کے لئے کوئی جگہ نہیں
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے قطر کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ہونے والی ملاقات میں کہا کہ دنیا کے عوام آزادانہ طور پر زندگی گزارنا چاہتے ہیں اس لئے دنیا میں تسلط پسندی کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
شام میں امریکی فوج کی موجودگی غیرقانونی
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۲اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے کہا ہے کہ شام میں امریکی فوج کی موجودگی غیر قانونی ہے۔
-
شام میں دہشتگردی کے خلاف جنگ
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں تکفیری دہشت گرد گروہوں میں جھڑپ متعدد ہلاک
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۲شام میں امریکہ اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ دہشتگرد آپس میں لڑ پڑے۔
-
شام کو S-300 میزائل سسٹم کی فراہمی پر اسرائل کی تلملاہٹ
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۵صیہونی حکومت نے روس کی جانب سے شام کو ایس تھری ہنڈریڈ اینٹی میزائل سسٹم کی فراہمی پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
S 300 اینٹی میزائل سسٹم شام کے حوالے ۔ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۸اسرائیل کی بڑی کوششوں کے باوجود روس نے اپنا کیا ہوا وعدہ پورا کرتے ہوئے اپنا پیشرفتہ اینٹی میزائل سسٹم ایس ۳۰۰ شام کے حوالے کر دیا۔شام میں اس اینٹی میزائل سسٹم کے پہونچنے کے بعد اسرائیل میں کافی تشویش بڑھ گئی ہے