-
اسرائیل شام پر حملہ کر کے دہشت گردوں کی مدد و حمایت کرنا چاہتا ہے، بشار الجعفری
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۳اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے شام کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ شام پر صیہونی حکومت کا حملہ ان دہشت گرد گروہوں کی حمایت کے لئے اس غاصب حکومت کی جارحیت پالیسیوں کا حصہ ہے جو شامی فوج کے ہاتھوں مسلسل شکست سے دوچار ہو رہے ہیں۔
-
اسرائیل کی شیطنت ، اقوام متحدہ کی خاموشی اور شام کی تنقید
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۸اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار الجعفری نے شام میں صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں اس ادارے کی خاموشی پر سخت تنقید کی ہے-
-
صیہونی حکومت کی جارحیت پر اقوام متحدہ کی خاموشی کی مذمت
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
ادلب کے بارے میں سوچی معاہدے کی تائید
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
فوجی طیارے کی تباہی کا ذمہ دار اسرائیل ہے، روس
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۹شام میں روسی فوجی طیارہ تباہ ہونے کے نتیجے میں 15 اہلکارہلاک ہوگئے جب کہ روس نے طیارہ تباہ کرنے کا الزام اسرائیل پرعائد کیاہے۔
-
ادلب کے بارے میں روس اور ترکی کے اتفاق رائے کا خیر مقدم
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
شام کے خلاف اسرائیلی جارحیت اور روسی طیارے کی گمشدگی
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
شام کے صدرکو قتل کرنے کی اسرائیلی سازش
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۸اسرائیلی وزارت جنگ نے شام کے صدر بشار اسد کی اقامت گاہ ، دمشق کے بین الاقوامی ایئر پورٹ اور شامی فوج کے ٹینکوں کی چند تصویریں شائع کرنے کے بعد شام کے صدر بشار اسد کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
شام میں روسی فوجی طیارہ لاپتہ
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۶روسی طیارہ شام کے علاقے الادقیہ پر اسرائیلی ایف 16طیاروں کے حملوں کے دوران لاپتہ ہوا۔
-
اسرائیلی وزیراعظم کی ہرزہ سرائی
Sep ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۴اسرائیل کے وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنے دشمنوں کو جدید ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے اقدامات کر رہا ہے۔