-
شام کے خلاف ناکام اسرائیلی جارحیت
Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
دہشت گردوں نے کلورین گیس ادلب منتقل کر دی، روس
Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۰شام میں قائم روس کے مصالحتی مرکز نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے کیمیائی حملوں کی غرض سے بھاری مقدار میں کلورین گیس شمال مغربی شام کے شہر ادلب کے رہائشی علاقوں میں منتقل کر دی ہے۔
-
دمشق ایر پورٹ پر اسرائیل کا ناکام میزائل حملہ
Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۳اسرائیل نے دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر میزائل حملہ کیا ہے جسے شامی فوج نے ناکام بنا دیا۔
-
شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ
Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
اقوام متحدہ کی ایران و شام کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کی مذمت
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸اقوام متحدہ نے ایران، شام، غزہ اور وینیزوئیلا کے خلاف یکطرفہ پابندیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
وائٹ ہیلمیٹ گروپ اور شام میں کیمیائی حملے کا جعلی سیناریو
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ،شام میں دہشت گردوں کی حمایت کررہا ہے
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۴شام میں دہشتگردوں کی امریکی حمایت کرنے سے متعلق دنیا کے کئی ملکوں کی جانب سے بیانات اور ثبوت سامنے آنے کے بعد اب خود امریکہ میں بھی کہا جا رہا ہے کہ امریکی حکومت شام میں دہشتگردوں کی حمایت کر رہا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
شام کے خلاف امریکہ کی نئی سازش
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۹روس کا کہنا ہے کہ امریکہ عالمی رائے عامہ کو شام پر ایک اور جارحیت کے لئے آمادہ کر رہا ہے۔
-
ادلب کے باشندوں نے خود ہی ماسک بنائے! ۔ ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۷امریکہ، شامی حکومت کے مخالفین اور مغربی و عربی حمایت یافتہ دہشتگردوں کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کئے جانے کے خوف سے شام کے شہر ادلب کے کچھ باشندوں نے خود ہی ماسک بنا ڈالے۔