-
تہران سہ فریقی اجلاس ، ادلب سے دہشتگردی کے خاتمے کا عزم
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۶شام کے حالات کے تناظر میں تہران میں ایران ، روس اور ترکی کا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوا- اس اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے شام اور ادلب میں دہشتگردوں کے خلاف جنگ کے بارے میں اہم نکات پر روشنی ڈالی -
-
تہران: سہ فریقی سربراہی اجلاس، شام میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے پر زور
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۰تہران میں شام کے بارے میں ایران روس اور ترکی کے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شام کے بحران کو سیاسی طریقے سے حل، دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور پناہ گزینوں کی واپسی کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
-
شامی عوام حتمی کامیابی کے قریب پہنچ گئے، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کی پریس کانفرنس
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران میں ایران، روس اور ترکی کے سہ فریقی سربراہی اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ شامی عوام حتمی کامیابی کے قریب پہنچ گئے ہیں اور اس اجلاس میں شام کے موجودہ اور آئندہ کے مسائل کے بارے میں اچھی ہم آہنگی اور ہمفکری پیدا ہوئی ہے۔
-
شامی حکومت کی حمایت کو لے کر 4 شخصیات اور 5 کمپنیوں کے خلاف امریکی پابندیاں
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۸امریکہ کی وزارت خزانہ نے شامی حکومت کے ساتھ تعاون کرنے کا الزام لگاتے ہوئے چار شخصیات اور پانچ کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی۔
-
شام جلد ہی اپنی پوزیشن پر لوٹ آئےگا، شامی وزیر اعظم
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۰شام کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک مختلف میدانوں میں علاقے اور عالمی سطح کے ایک اہم اسٹیک ہولڈر کی حیثیت رکھتا ہے اور جلد ہی وہ اپنی اصل پوزیشن پر لوٹ آئے گا۔
-
تہران میں ایران روس اور ترکی کا سہ فریقی سربراہی اجلاس
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۵تہران جمعےکو شام کے بارے میں سہ فریقی سربراہی اجلاس کا میزبان ہے ۔
-
تہران میں سہ فریقی اجلاس کی اہمیت پر تاکید
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
شامی ائیرڈیفنس سسٹم کا کمال + ویڈیو
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۳شام کے ذرائع ابلاغ نے حماہ کے مغربی مضافات میں واقع وادی العیون پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے میزائل حملے کی خبر دی تھی ۔
-
عراق اور شام میں تعمیرنو میں شرکت پر زور
Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
دہشت گردوں کے خلاف کاروائی پر امریکا کی پریشانی
Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۷سحر نیوز رپورٹ