-
مشرق وسطی میں تیسری عالمی جنگ کی آہٹ ؟ + مقالہ
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۵شام میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ اپنی منزل مقصود تک پہنچ رہا ہے، سب کچھ ختم ہونے والا ہے، پر امن طریقے سے یا پھر جنگ سے، شامی فوج ادلب پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہی ہے، اسے ایران اور روس کا تعاون حاصل ہے، اس کے ساتھ ہی حزب اللہ بھی اس کی مدد کے لئے تیار ہے۔
-
تہران اجلاس کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے: ترک صدر
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۱ترکی کے صدر نے توقع ظاہر کی ہے کہ تہران اجلاس کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔
-
شام پر صیہونی حکومت کی جارحیت
Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۱شام کے ذرائع ابلاغ نے حماہ کے مغربی مضافات میں واقع وادی العیون پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے کی خبر دی ہے۔
-
ایرانی اہداف کو نشانہ بنانےکی دھمکی اور ایران کا صبر و ضبط + مقالہ
Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۴اسرائیل کے وزیر خارجہ اویگڈر لیبرمین دھمکی آمیز بیان دینے کے لئے بدنام ہیں اور ان کے بیان تحریک آمیز ہوتے ہیں تاہم انہوں نے پیر کو جو بیان بیت المقدس میں ایک پریس کانفرنس میں دیا ہے کہ وہ شام کے باہر ایرانی اہداف کو نشانہ بنائیں گے، اسے سنجیدگی سے لینا چاہئے۔
-
شام کی تعمیرنو کا عمل ایرانی کمپنیوں کے لئے بہترین موقع
Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۲ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ عراق اور شام کی تعمیرنو کا عمل ایرانی کمپنیوں کی شرکت کے لئے بہترین موقع ہے۔
-
دہشت گردوں کی شکست سے امریکی پریشانی
Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور شام کا باہمی تعاون جاری رکھنے پر زور
Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل کا شام پر 200مرتبہ ہوائی حملہ
Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۹اسرائیل کے ایک فوجی اہلکار نے کہا ہے کہ اسرائیل نے گذشتہ 18 ماہ میں شام پرکم سے کم 200 ہوائی حملے کئے ہیں۔
-
بشاراسد کو ہلاک کردو: امریکی صدرٹرمپ
Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۷امریکی صدرٹرمپ نے شام کے صدر بشاراسد کو ہلاک کرنے حکم دیا تھا۔
-
شام میں ایران و روس کی اسٹریٹیجک شراکت پر ٹرمپ کی تشویش
Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۰امریکی صدر ٹرمپ نے ایک پیغام میں، جو شام میں ایران اور روس کی اسٹریٹیجک شراکت اور دہشت گردوں کی شکست پر واشنگٹن کی تشویش کا آئینہ دار ہے، کہا ہے کہ شامی حکومت کو ادلب پر حملہ نہیں کرنا چاہئے۔