-
شام سے ایران کے نکلنے کے امریکی مطالبہ پر روس کا جواب
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں امریکیوں کی موجودگی غیرقانونی
Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۶روس نے کہا ہے کہ امریکہ، شام سے فورسز نکالنے کی بات پر پہلے خود عمل کرے۔
-
روس نے شام سے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ کردیا
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۱روسی عہدیداروں نے قومی سلامتی کے امریکی مشیر جان بولٹن کے اس مطالبے کے جواب میں کہ بقول ان کے شام سے ایرانی فوج کو باہر نکل جانا چاہیے، شام سے امریکی فوج کے فوری اور غیر مشروط انخلا کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
دمشق میں نماز عیدالاضحی کا پرشکوہ انعقاد
Aug ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۶شام کے دارالحکومت دمشق میں واقع سیدہ زینب سلام اللہ علیھا کے روضہ اقدس میں بھی نماز عید الضحی ادا کی گئی جس میں مختلف ملکوں کے ہزاروں زائرین نے شرکت کی۔
-
شامی دہشت گردوں کو سو ملین ڈالر کی سعودی امداد
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۰سعودی حکومت نے امریکہ کی سرکردگی میں قائم نام نہاد داعش مخالف اتحاد کو سو ملین ڈالر کی مالی امداد دی۔
-
حسن روحانی، اردوغان اور پوتین کی ملاقات
Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۲شام کے بارے میں ایران کے صدر حسن روحانی، ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان اور روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے مابین عنقریب سہ فریقی سربراہی اجلاس منعقد ہوگا۔
-
شام میں دہشتگردی کے خلاف جنگ
Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامی فوج کی فتوحات
Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۲شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جنوبی صوبے درعا کے اسٹرٹیٹجک شہر انخل کو مکمل طور پر دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے بعد اس پر شام کا پرچم لہرادیا ہے -
-
شام کے شہر حضر میں کامیابی کا جشن
Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۸شام کے صوبہ قنیطرہ کے شہرحضرکے باشندوں نے دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کامیابیوں اور اس صوبے میں مکمل امن قائم ہونے کا جشن منایا۔
-
شامی صدر بشار، اپنی کار لے کر نکلے ۔ ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۹گزشتہ چند برسوں سے شام کی سیکورٹی صورتحال اچھی نہیں رہی اور اسے مغربی و عربی ممالک کے حمایت یافتہ ایسے خونخوار دہشتگردوں کا سامنا رہا ہے جن کا بنیادی مقصد بشار اسد کو اقتدار کی کرسی سے نیچے کھیچنا تھا۔مگر شامی افواج کی جد و جہد کے ساتھ ساتھ اس ملک کے اتحادی ممالک ایران اور روس کی حمایت کا نتیجہ یہ رہا ہے کہ شامی صدر بشار اسد آج بھی بحیثیت صدر اپنے ملک میں باقی ہیں اور وہ وقتا فوقتا اپنی کار لے کر عوام کے درمیان جاتے رہتے ہیں۔