-
امریکی ہتھیار سعودی عرب کے ذریعے دہشتگردوں کے ہاتھوں میں
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۱برطانیہ سے شائع ہونے والے اخبار انڈیپنڈنٹ نے کچھ ایسی دستاویزات شائع کی ہیں جن سے بخوبی دکھائی دیتا ہے کہ سعودی عرب شام میں دہشتگردوں کو بھرپور طریقے سے ہتھیارفراہم کر رہا ہے۔
-
شامی فوجیوں کے درمیان بشار اسد اور ان کی اہلیہ + تصاویر
Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۵شام کے صدر بشار اسد اوران کی اہلیہ نے جمعے کے روز شام کی جنگ میں شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ اور زخمیوں سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات مصیاف شہر کے ابنائے النصر کیمپ میں ہوئی۔
-
شام کے شیعہ آبادی والے علاقوں سے عام شہریوں کا انخلا
Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۶شمال مغربی شام کے شیعہ آبادی والے محصور علاقوں فوعہ اور کفریہ سے عام شہریوں کا انخلا شروع ہوگیا ہے۔
-
شام میں ایران کی موجودگی حکومت شام کی درخواست پر
Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۱روس نے کہا ہے کہ شام میں ایران کی موجودگی دمشق حکومت کی درخواست پر ہے۔
-
دنیا کے ملکوں کے ساتھ تعلقات اور رواداری ایران کی خارجہ پالیسی
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کی خارجہ پالیسی ملکوں کے ساتھ تعلقات اور رواداری پر استوار ہے۔
-
شامی فوج کی صوبہ قنیطرہ میں پیشقدمی شروع
Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۲شامی فوج نے صوبہ قنیطرہ میں دہشت گردوں کے خلاف بڑے حملے کا آغاز کرتے ہوئے، نواحی علاقے مسحرہ کو آزاد کرالیا ہے۔
-
عراق اور شام میں ایرانی فوجی مشیروں کی موجودگی قانونی ہونے پر زور
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
مغرب اور اسرائیل کی جانب سے شام میں دہشت گردوں کی مدد
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
شام کا جنوبی شہر درعا دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Jul ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۶شام کی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبہ درعا کے صدر مقام درعا سٹی کو مکمل طور پر آزاد کرالیا ہے - دوسری جانب شام کے سرحدی شہر البو کمال میں امریکی اتحاد کے ہوائی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت تیس افراد مارے گئے ہیں
-
درعا میں طفس ٹاؤن شامی فوج کے کنٹرول میں
Jul ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۸شامی فوج نے صوبہ درعا میں اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے طفس ٹاؤن کو آزاد کرالیا ہے