-
درعا میں شامی فوج کی کامیابیاں
Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۱شامی فوج درعا کے مضافات میں تین مزید شہروں میں داخل ہوگئی ہے
-
شام میں ایران کی موجودگی قانونی ہے، روس
Jun ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۵اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے ویسلے نبنزیا نے ایران کو علاقائی طاقت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں ایران کی موجودگی قانونی ہے اور کوئی اس سے انکار نہیں کر سکتا۔
-
شامی فوج کے ہاتھوں دہشت گردوں کا بھاری نقصان
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۰شام کے صوبے درعا میں شامی فوج کی کارروائی میں جبہت النصرہ دہشت گرد گروہ کو جانی نقصان کے علاوہ بھاری مالی نقصان پہنچا ہے۔
-
جنوبی محاذ پر شامی فوج کی پیش قدمی
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۵شامی فوج نے جنوبی محاذ پر پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تکفیری دہشت گردوں کی ناکہ بندی کر دی ہے اور وہ الکرک کے قریب تک پہنچ گئی ہے۔
-
شامی فورسز کا آپریشن، 16 تکفیری دہشت گرد ہلاک
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۰شامی فورسز نے صوبہ درعا کے اطراف میں ایک فوجی آپریشن کے دوران 16 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
ایران کی حمایت کے بغیر دہشت گردوں پر قابو نہیں پایا جاسکتا تھا، شام
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۲شام کے نائب وزیر خارجہ فیصل مقداد نے کہا ہے کہ اگر ایران کی حمایت نہ ہوتی تو شام میں دہشت گردوں کے مقابلے میں کامیابی نہیں ملتی۔
-
اللجاہ پر شامی فوج کا کنٹرول
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۸شامی فوج نے صوبے درعا اور سویدا کے مضافاتی علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے اللجاہ کے علاقے میں کئی قصبوں اور دیہاتوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
دمشق ایئرپورٹ پر غاصب صیہونی حکومت کا میزائل حملہ
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۸شام کے ٹیلیویژن نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے دمشق ایئرپورٹ کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے لئے امریکی حمایت
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں دہشت گردوں کے لئے امریکا کی مالی حمایت
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۴شام کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وائٹ ہیلمٹ گروپ کے لئے امریکی حکومت کی مالی حمایت دہشت گردوں کے لئے واشنگٹن کی حمایت کی واضح مثال ہے